mfdarvesh
محفلین
میں نے بھی کھانی ہے بریانی
مرچیں بہت زیا دہ ہیں، آپ نہیں کھا سکتیں
میں نے بھی کھانی ہے بریانی
ارے بابا بتابھی دیں اب ؟ہم کو کیا پتا؟
ہم سچ میں سوچ رہے ہیں کہ آج باہر سے بریانی منگوالی جائے۔؟
میں نے بھی کھانی ہے بریانی
اوہ اچھا باہر سے بھی منگوایا جاسکتا ہے بھیا ۔بیٹا کھانے کے لیے پکانا بھی پڑتا ہے نا
ہم کو کیا پتا؟
ارے بابا بتابھی دیں اب ؟
کیسے آؤں اکیلی تو نہیں آسکتی کسی بھیا کے ساتھ ہی آؤں گی ناں اور بھیا تو اس وقت آپ ہی ہیں ؟بالکل کھائیں۔ آپ بھی اپیا کے ساتھ ہی آجائیں۔
بہت مرچیں ہوتی ہیں اس میںاتفاق سے ہم نے بھی "مدنی بریانی" منگوائی ہے
بیٹااوہ اچھا باہر سے بھی منگوایا جاسکتا ہے بھیا ۔
شاید چلتے ہوئے کسی کی ٹانگ میں ٹانگ اڑانے کو کہتے ہوں گے۔
، کیسے ہیں جنابالسلام علیکم درویش بھائی ۔۔۔ عندلیب اپیا اور عائشہ بیٹی
بہت مرچیں ہوتی ہیں اس میں
میں نے تو "ہینڈزاپ" کر دیا تھا
بیٹا
مزہ گھر کی چیزوں میں ہی آتا ہے
کیسے آؤں اکیلی تو نہیں آسکتی کسی بھیا کے ساتھ ہی آؤں گی ناں اور بھیا تو اس وقت آپ ہی ہیں ؟
اڑنگی کہتے ہیں ہم تو
، کیسے ہیں جناب
وعلیکم السلامالسلام علیکم درویش بھائی ۔۔۔ عندلیب اپیا اور عائشہ بیٹی
تو پہلے یہاں سے ان کے پاس جاؤں گی ؟آپ اکیلی کب آ رہی ہیں، عندلیب اپیا کے ساتھ آجائیں۔
کونسی بریانی کے بارے میں بات کررہے ہیں ؟ بفرزون میں جو ملتی ہے؟؟
تو پہلے یہاں سے ان کے پاس جاؤں گی ؟
پر مجھے کون اس وقت بریانی لاکر دے گا۔۔ ہی ہی ہیبالکل کھائیں۔ آپ بھی اپیا کے ساتھ ہی آجائیں۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ ؟
آپ رات میں کدھر تھے بھیا؟
پتہ نہیں
ہر بار کہیں سے آئی ہی تھی
ایک تو اس میں چاول "سیلا" والےہوتے ہیں اور ہم اس کے عادی نہیں ہیں
یہاں زردے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
اور پھر مرچ مصالحہ، بس میں تو ترس گیا تھا گھر کے کھانے کو