مقدس
لائبریرین
گڈہم کھا کے واپس بھی آ چکے۔![]()
گڈہم کھا کے واپس بھی آ چکے۔![]()
وعلیکم السلام بھیا
الحمداللہ۔ آپ سنائیں۔
آپ خوب انجوائے کررہے ہوں گے ۔اب تک کتنی دعوتیں اڑائیں![]()
جی میں اچھی ہوں بھائیبقول شمشاد بھائی ،آپ بھی میری طرح لفظی کنجوس ہیں۔
کیسی ہیں آپ ؟ ، موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
وعلیکم السلام۔۔ تھینک یو بھیا
آپ بھی اسے بولیے گا کہ آئی مس ہر۔۔ نیکسٹ فیو ڈیز میں کچھ بزی ہوں گی تو شاید زیادہ ٹائم نہ آ سکوں آن لائن
اپسسسس