کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
بابا جانی کا انٹر نیٹ غائب ہو گیا تھا۔ سوتے سوتے چیک کرنے آیا تو اپنے کو اب بھی لاگ ان پایا، تو پھر شروع۔
اب شب بخیر،، جوجو۔۔
 

جیہ

لائبریرین
یعنی بقول غالب
کم جانتے تھے ہم بھی غمِ عشق کو پر اب
دیکھا تو کم ہوئے پہ غمِ روزگار تھا
 

نوید ملک

محفلین
بقول پتا نہیں کس کے ،
چھتوں سے دھوپ رکتی ہے بھوک ٹلتی نہیں
تلاشِ رزق کیلئے گھر سے نکلنا پڑتا ہے

اب حجاب
 

تیشہ

محفلین
:p
ویلکم بیک۔ لگتا ہے آپ کا مسئلہ حل ہوگیا پر کیسے ؟؟
میں نے دیکھا نہیں کہ آپ کی پوسٹ کتنی ہیں اور آپ سے آگے نکل گیا ہوں‌؟؟ ابھی چیک کیا ہے ۔ واقعی سہی کہا۔:) چلیں آپ ریگولر تو ہوں آپ آگے نکل جائیں گی پھر۔ انشاءاللہ




:confused:
لو تمھیں پتا ہی نہیں چلا ۔؟ میرا پرانا والا کیبورڈ نبیل واپس لے آئے ہیں تبھی تو اب لکھ رہی ہوں ۔ ورنہ کہاں لکھنے ہوتا تھا :(

بس اب مجھے لکھنے دو تم ریسٹ لو ۔ جبتک میں اپنی پوسٹ کو تم سے آگے نہ لے جاؤں ۔
 
وعلیکم السلام۔۔۔
طویل غیر حاضری کے بعد اب جو میں حاضر ہوا ہوں تو مجھے "راہبر" کے نام سے داخل ہونے میں مشکل ہورہی ہے۔۔۔ پتا نہیں کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔!
 
خدا کا شکر ہے۔۔۔۔ بڑی مشکل کے بعد لاگ۔ان ہونے کے قابل ہوا۔۔۔ کوکیز میں مسئلہ آرہا ہے۔۔۔۔۔ خدا جانے کیا وجہ ہے۔۔۔ صفحات کو بار بار ریفرش کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔ حیرت ہے۔۔۔!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top