ماوراء
محفلین
یااللہ خیر۔۔۔وہاں۔۔۔جہاں۔۔۔۔بندے کو اپنی خبر بھی نہیں رہتی۔ وہ تو کوئی خاص جگہ نہیں۔ ویسے وہاں سے واپسی کا ارادہ کب ہے؟وعلیکم السلام ۔۔ خیریت تو ہے نہ اتنی لال پیلی کیوں ہو رہی ہو ۔۔۔۔ آجکل میں وہاں ہوں جہاں خود مجھے اپنی خبر نہیں ۔۔
ویسے کل میں شاپنگ پر گئی تھی ۔۔ بلکہ لے جایا گیا تھا ۔۔ ویسے کبھی کبھی چھٹی بھی ہونی چاہئے نیٹ کی ۔۔ صحت کے لئے اچھی رہتی ہے
اور مجھے یقین نہیں آ رہا کہ میری بات سچ ہو گئی۔ دانش کدہ پر میں کل یہی لکھا تھا کہ لگتا ہے سارہ اور سجل دونوں شاپنگ پر گئی ہیں۔