کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ خیریت تو ہے نہ اتنی لال پیلی کیوں ہو رہی ہو ۔۔:confused:۔۔ آجکل میں وہاں ہوں جہاں خود مجھے اپنی خبر نہیں ۔۔:(
ویسے کل میں شاپنگ پر گئی تھی ۔۔ بلکہ لے جایا گیا تھا ۔۔ ویسے کبھی کبھی چھٹی بھی ہونی چاہئے نیٹ کی ۔۔ صحت کے لئے اچھی رہتی ہے :p;)
یااللہ خیر۔۔۔وہاں۔۔۔جہاں۔۔۔۔بندے کو اپنی خبر بھی نہیں رہتی۔ وہ تو کوئی خاص جگہ نہیں۔ ویسے وہاں سے واپسی کا ارادہ کب ہے؟:grin:
اور مجھے یقین نہیں آ رہا کہ میری بات سچ ہو گئی۔ دانش کدہ پر میں کل یہی لکھا تھا کہ لگتا ہے سارہ اور سجل دونوں شاپنگ پر گئی ہیں۔ :grin:
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم ۔
غزل اپنی خالہ سے ملنے گئی ہے آج۔
ویسے وہ اپنی مس سے پڑھنے روز جاتی ہے۔مس جو ہیں نا وہ جیہ کی ۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔خٹک پختون ہیں۔اور ان کے پا پا میرے دوست ہیں۔

ڈاکٹر صاحب ہمارا قبیلہ یوسفزئ ہے جو کہ پختونوں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے
 

سارہ خان

محفلین
یااللہ خیر۔۔۔وہاں۔۔۔جہاں۔۔۔۔بندے کو اپنی خبر بھی نہیں رہتی۔ وہ تو کوئی خاص جگہ نہیں۔ ویسے وہاں سے واپسی کا ارادہ کب ہے؟:grin:
اور مجھے یقین نہیں آ رہا کہ میری بات سچ ہو گئی۔ دانش کدہ پر میں کل یہی لکھا تھا کہ لگتا ہے سارہ اور سجل دونوں شاپنگ پر گئی ہیں۔ :grin:

یہ تم کونسی جگہ سمجھ رہی ہو ۔۔:rolleyes:۔۔ نہیں نہیں میں وہاں ہرگز نہیں ہوں ۔۔:(۔۔۔
دانشکدہ پر ریپلائے کیا ہے میں نے ۔۔ میں تو واپس آ گئی ہوں آج ۔۔ لیکن تم کہاں غائب ہو؟:confused:
 

جیہ

لائبریرین
ہاں مجھے معلوم ہے لیکن یہاں کچھ لوگ اردو بولنے والے ہیں جو اپنے آپ کو یوسف زئی پٹھان بتاتے ہیں۔

ان کی بات غلط نہیں۔ یہ در اصل وہی پختون ہیں جن کے آبا و اجداد نے ان علاقوں میں ہجرت کی جہاں دوسری زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اب ان کی اولاد پشتو تو بھول گئے ہیں مگر ہیں تو پختون۔ بطور مثال نیازی پٹھان اب پنجابی یا ہندکو بولتے ہیں حالانکہ اجداد پشتو بولتے تھے
 

ماوراء

محفلین
یہ تم کونسی جگہ سمجھ رہی ہو ۔۔:rolleyes:۔۔ نہیں نہیں میں وہاں ہرگز نہیں ہوں ۔۔:(۔۔۔
دانشکدہ پر ریپلائے کیا ہے میں نے ۔۔ میں تو واپس آ گئی ہوں آج ۔۔ لیکن تم کہاں غائب ہو؟:confused:
ویسے ہونا تو تمھیں وہیں چاہیے تھا۔:grin:

میں ذرا آج کچھ کام کر رہی تھی۔ اور سوچ رہی تھی کہ چیٹنگ کم کر دوں۔ لیکن تم نے رہنے نہیں دیا ۔۔۔ اور آ گئی۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top