محمد امین
لائبریرین
آہم آہم فہیم لالہ کو مسکے اللہ خیر کرے
من ترا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو
آہم آہم فہیم لالہ کو مسکے اللہ خیر کرے
دانٹ کا کیا ہے، یہ تو تمہاری خوراک ہے ناں۔
جی اپیا ابھی دیئے دیتی ہوں ۔ناعمہ ، عائشہ کو سلام پہنچا دیں اور یہ کہ میں یاد کر رہی ہوں ۔
مطلب بیان کیا جائے ؟؟؟من ترا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو ملائکہ اور کہاں گم ہو ؟؟السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔
گزشتہ دو دنوں سے سردی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔خیریت سے ہیں زین بھائی ؟ کوئٹہ موسم اپڈیٹ پلیز تا کہ ہمیں اندازہ ہو کہ آئندہ یہاں کیا موسم ہونے والا ہے۔
مطلب بیان کیا جائے ؟؟؟
میں بس گھر میں موجود ہوں اور چھٹیوں میں بور ہورہی ہوں۔۔۔۔وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو ملائکہ اور کہاں گم ہو ؟؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
ناعمہ بہن۔ امین بھائی اور شگفتہ بہن ۔ آپ لوگ کیسے ہیں؟
گزشتہ دو دنوں سے سردی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔
ابھی بھی سر کے اوپر ہو کے گزر گیا ہے لالہمیں اسے الحاج فہیم کہوں گا۔۔۔ اور وہ مجھے الحاج امین کہے گا
وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے جناب۔۔۔ آپ سنائیے۔۔۔۔السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔
میں کیوں شکر ادا کروں دوسرے لوگ کریں کہ اتنی پیاری سی بچی کو تم محفل میں بلایاوعلیکم السلام@ملا ئکہ
کنجوس مکھی چوس ۔ میرا شکریہ تو ادا کرو، کم از کم ۔ تمہیں محفل میں آنے کی دعوت دی۔
جی اللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک ہوںوعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے جناب۔۔۔ آپ سنائیے۔۔۔ ۔
السلام علیکم بھیا کیسے ہیں آپ۔۔۔ اور اللہ کرے آپ اسی طرح مصروف رہیںبھئی ہم آج بے حد مصروف ہیں اس لئے ہماری شرکت کم کم ہے۔