کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
سب اچھے ہیں بھیا اور میں تو ہوں ہی اچھی۔۔ یہ تو آپ کو پتا ہے
زین بھیا آپ شادی کب کر رہے ہیں
میرا بڑا دل کرتا ہے کہ کسی بھائی کی اب شادی ہونی چاہیے
اب بس آپ کر لیں
اس میں تو کوئی شک نہیں۔ :)

میری شادی میں ابھی کم و بیش ایک سال کا وقت ہے۔اس لئے بہتر ہے کہ فہیم بھائی یا امین بھائی کو اس جال میں پھنسایا جائے :biggrin:
 

مقدس

لائبریرین
اس میں تو کوئی شک نہیں۔ :)

میری شادی میں ابھی کم و بیش ایک سال کا وقت ہے۔اس لئے بہتر ہے کہ فہیم بھائی یا امین بھائی کو اس جال میں پھنسایا جائے :biggrin:

اوہو بھیا ۔۔ ان کو تو لڑکی پسند کرنے میں دو سال لگ جائیں گے
اتنے نخرے کرتے ہیں دونوں بھیازز
ہی ہی ہی
 
آج ہم آپ سب کو بے حد مس کر رہے ہیں۔ لیکن ایک دوست آئے ہیں تو ان کو وقت دے رہے ہیں اس لئے محفل میں ہوتے ہوئے بھی نہیں ہیں۔ :)

سیدہ شگفتہ بٹیا رانی، آپ کی بھتیجی بھی الحمد للہ بخیر ہیں اور گھر میں کچھ اور بچے آئے ہیں ان کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔ :)

ملائکہ بٹیا رانی، آپ کا یوں بھاگ جانا غلط بات ہے۔ :)

مقدس بٹیا رانی، آپ ماما بابا کے ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ آپ کے تحائف کی فہرست جاننے کو ہم سبھی منتظر ہیں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
اوہو بھیا ۔۔ ان کو تو لڑکی پسند کرنے میں دو سال لگ جائیں گے
اتنے نخرے کرتے ہیں دونوں بھیازز
ہی ہی ہی

کب کیے نخرے؟؟؟؟؟؟؟ تم تو سمانتھا تو نام لے کر غائب ہی ہوگئیں۔۔۔۔۔اور یہاں ہمیں دیکھو سمانتھا کے لیے گانے گا رہے ہیں بیٹھے ہوئے :unsure: ریکورڈ بھی کرلیا ہے گانا تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
اٹس اوکے بھیا

وہ بھیا میں اس لیے نہیں گئی کیونکہ آپی بھی ساتھ جائیں گی ان کے تو اس لیے میں گھر پر رک گئی
 

مقدس

لائبریرین
کب کیے نخرے؟؟؟؟؟؟؟ تم تو سمانتھا تو نام لے کر غائب ہی ہوگئیں۔۔۔ ۔۔اور یہاں ہمیں دیکھو سمانتھا کے لیے گانے گا رہے ہیں بیٹھے ہوئے :unsure: ریکورڈ بھی کرلیا ہے گانا تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہیں سچ میں؟؟؟؟؟
مجھے بھی سنوائیں گانا
 

محمد امین

لائبریرین
کیا پتہ ہم سے چھپارہے ہوں اور دونوں نے لڑکیاں بھی پسند کر رکھی ہوں :biggrin:

یار یہی تو مسئلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "لڑکیاں" پسند کر رکھی ہیں۔۔۔۔۔ایک کا انتخاب مشکل ہے :laugh::laugh::rollingonthefloor:
بھیا آپ صحیح کہہ رہے ہیں
ایسا ہی ہو گا۔۔ اسی لیے نخرے کر رہے ہیں دونوں
آپ ذرا پتا کریں ناں بھیا

ہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top