کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بھئی ہم آج بے حد مصروف ہیں اس لئے ہماری شرکت کم کم ہے۔ :)

السلام علیکم سعود بھائی ، ابھی کافی منٹس سے یہاں خود ہی سائن آؤٹ ہو گیا تھا لیکن نام آنلائن فہرست میں نظر آ رہا تھا ؟

فریحہ کی طبیعت کیسی ہے اب؟
 

مقدس

لائبریرین
میں بہت اچھی ہوں آپی۔۔ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں۔۔۔ آپ نے دیکھا میں نے کودک کہانیاں پھر سے اسٹارٹ کر دی ہیں
آپ دوسرے والے پیجزز بھی اپ لوڈ لر دیں اب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
ناعمہ بہن۔ امین بھائی اور شگفتہ بہن ۔ آپ لوگ کیسے ہیں؟


گزشتہ دو دنوں سے سردی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔

میں ٹھیک ہوں زین بھائی ، اللہ کا شکر۔

سردی اگر وہاں کم ہے تو ہم یہاں مزید سکون سے رہیں گے یعنی :happy:
میں آج سارا دن گرمیوں کا سمجھ کے ہی گزارا
 

محمد امین

لائبریرین
میں بہت اچھی ہوں آپی۔۔ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں۔۔۔ آپ نے دیکھا میں نے کودک کہانیاں پھر سے اسٹارٹ کر دی ہیں
آپ دوسرے والے پیجزز بھی اپ لوڈ لر دیں اب

اچھااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کل سب جلدی سوگئے تو تم نے غصے میں کہانی ٹائپ کردی :laugh: لگتا ہے سب کو آج بھی جلدی سوجانا چاہیے :rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ؟ گھر میں سب کیسے ہیں؟
سب اچھے ہیں بھیا اور میں تو ہوں ہی اچھی۔۔ یہ تو آپ کو پتا ہے
زین بھیا آپ شادی کب کر رہے ہیں
میرا بڑا دل کرتا ہے کہ کسی بھائی کی اب شادی ہونی چاہیے
اب بس آپ کر لیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بہت اچھی ہوں آپی۔۔ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں۔۔۔ آپ نے دیکھا میں نے کودک کہانیاں پھر سے اسٹارٹ کر دی ہیں
آپ دوسرے والے پیجزز بھی اپ لوڈ لر دیں اب

اچھا کیا مقدس میں اپلوڈ کر دوں گی حمزہ اور آذی نے بھی کہانیاں اسکین کی ہیں۔
آپ کا دن کیسا گزرا اور گز رہا ہے ؟ میں ٹھیک ہوں اور ابو کے ساتھ کمپیوٹر پر کام کر رہی تھی ۔
 

مقدس

لائبریرین
اچھا کیا مقدس میں اپلوڈ کر دوں گی حمزہ اور آذی نے بھی کہانیاں اسکین کی ہیں۔
آپ کا دن کیسا گزرا اور گز رہا ہے ؟ میں ٹھیک ہوں اور ابو کے ساتھ کمپیوٹر پر کام کر رہی تھی ۔

سو سوئیٹ
میرا دن اب کچھ بزی گزرا کرے گا۔۔ کیونکہ بابا اور ماما آ گئے ناں پاکستان سے تو اب سارا ٹائم ان کے ساتھ سپینڈ ہوگا۔۔
رات کو آیا کروں گی۔۔ ہی ہی ابھی تیمور انہیں لے کر کہیں گے ہیں تو میں آن لائن آ گئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top