ڈائونڈلوڈ کرلیا ہے ۔ اس سسٹم میں اسپیکر نہیں دوسرے سسٹم پر سنوگا۔ تب تک سسپنس رہنے دیں
اب تو کردی ہے۔ اگریہ دھمکی پہلے پڑھ لیتا تو تعریف بالکل بھی نہ کرتا۔
تمہارے پیروں میں کہاں آتے ہونگے اب وہدیکھ لیں۔ پچھتائیں گے آپ۔ میرے سکول کے زمانے کے جوتے اب تک بہت مشہور ہی جس کی تیز نوک سے اپنے دوستوں کا برا حال کیا کرتا تھا۔اب بھی وہ جوتے میرے پاس ہیں۔
اوئے لڑائی کروانے والی خالہ خیرنچلو جی آج کا شو مفت میں
ہی ہی ہی ہی
امین بھیا مقابلہ زین بھیا
ہرےےےےےےے
جی ۔ بالکل سیکھ لیا۔ بہت بہت شکریہگڈ یعنی آپ نے سیکھ لیا
اور ہم ذرا محمد امین بھائی سے ملنے گئے تھے
میں تو پہلے بھی امین بھائی سے مقابلے کےلئے تیار تھا۔چلو جی آج کا شو مفت میں
ہی ہی ہی ہی
امین بھیا مقابلہ زین بھیا
ہرےےےےےےے
لیکن مقابلے میں کام تو آسکتے ہیں ناتمہارے پیروں میں کہاں آتے ہونگے اب وہ