اللہ کا شکر ہے خیریت سے ہیں بس تھوڑا نزلہ زکام نے گھیرا ہوا ہے ۔۔۔ آپ کی خیریت نیک مطلوب ہےوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں امین بھائی اور دیگر سب
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام عائشہ بیٹی کیسی ہو
سوری جب آپ کا پیغام ملا تو میں تشریف لے جا چکا تھا۔ ابھی واپسی ہوئی ہے تو حاضر
ہائیں !!!وعلیکم السلام
میاؤںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
یہ تو آپ کو آپ کی زبان میں سلام کا جواب دیا ۔ہائیں !!!
یہ آپ کب سے میاؤں ہوگئے بھیا ؟
جزاکم اللہ خیرااللہ کا شکر ہے خیریت سے ہیں بس تھوڑا نزلہ زکام نے گھیرا ہوا ہے ۔۔۔ آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے
کیسی ہیں بہنا ؟جی الحمدللہ! اب تک کے تمام پرچے بہت اچھے ہوئے ہیں۔
جی الحمدللہ! اب تک کے تمام پرچے بہت اچھے ہوئے ہیں۔
یہ تو آپ کو آپ کی زبان میں سلام کا جواب دیا ۔
یہ تو آپ کو آپ کی زبان میں سلام کا جواب دیا ۔
نہیں مجھے کوئی نہیں پتا انھیں بھی ساتھ ساتھ دیکھیں اور یہاں بھی رہیں ۔آج بہت دنوں بعد مسلسل پڑھ پڑھ کر تھک گئی تو بس محفل پر ایک نظر ڈالنے آگئی۔ لیکن یہاں تو بیسیوں پیغامات اور اطلاع نامے منتظر ہیں، پہلے انہیں دیکھ لوں پھر حاضر ہوتی ہوں۔
وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک، الحمدللہ۔ آپ سنائیں؟ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
بیسیوں نہیں ہزاروں پیغاماتآج بہت دنوں بعد مسلسل پڑھ پڑھ کر تھک گئی تو بس محفل پر ایک نظر ڈالنے آگئی۔ لیکن یہاں تو بیسیوں پیغامات اور اطلاع نامے منتظر ہیں، پہلے انہیں دیکھ لوں پھر حاضر ہوتی ہوں۔