نازنین ناز
محفلین
جو حکم جنابہ کا، میں حاضر ہوں۔نہیں مجھے کوئی نہیں پتا انھیں بھی ساتھ ساتھ دیکھیں اور یہاں بھی رہیں ۔

بہت شکریہ ۔ اس بار محفوظ کر لیا تھا حفظ ماتقدم کے طور پر۔ لیکن خیریت رہی۔ ایرر نہیں آیا۔جب کبھی کوئی طویل پوسٹ لکھیں تو حفظ ما تقدم کے طور پر اسے کسی ٹیکسٹ فائل میں محفوظ کر لیا کریں یا کم از کم کاپی کر کے کلپ بورڈ میں تو رکھ ہی لیا کریں پھر پوسٹ کریں۔
فی الحال مشورہ یہ ہے کہ چھوٹا سا پیغام لکھ کر تجربہ کر لیں اور تجربہ ناکام ہو تو اسکرین شاٹ لے لیں اور ہمیں ارسال کر دیں۔
پیغامات سے میری مراد ان باکس والے پیغامات تھے۔بیسیوں نہیں ہزاروں پیغامات
بہت شکریہ ۔ اس بار محفوظ کر لیا تھا حفظ ماتقدم کے طور پر۔ لیکن خیریت رہی۔ ایرر نہیں آیا۔جب کبھی کوئی طویل پوسٹ لکھیں تو حفظ ما تقدم کے طور پر اسے کسی ٹیکسٹ فائل میں محفوظ کر لیا کریں یا کم از کم کاپی کر کے کلپ بورڈ میں تو رکھ ہی لیا کریں پھر پوسٹ کریں۔
فی الحال مشورہ یہ ہے کہ چھوٹا سا پیغام لکھ کر تجربہ کر لیں اور تجربہ ناکام ہو تو اسکرین شاٹ لے لیں اور ہمیں ارسال کر دیں۔
کون بھیا ؟وہ مصروف ہیں آج عائشہ
اللہ کا کرم ہے جناب۔الحمداللہ بھائی جی آپ سنائیں کیا احوال ہیں
السلام علیکم !
کیسے ہیں امین بھیا، سعود بھیا ، فہیم بھیا ؟
کل میں اور fahim ملے تھے۔ ۔۔۔ بہت گھنٹوں تک ہم گھومتے رہے اور بیٹھے رہے۔۔۔ خوب باتیں ہوئیں۔۔۔ فہیم میری ہی قبیل کا انسان ہے، صاف گو، دل کا کھرا ۔۔ شریف النفس (میرے برخلاف)۔۔۔ اور بہت اچھے مزاج کا۔۔۔ ایک تو بولتا بلاتکان ہے اور بہت اچھا بولتا ہے ۔۔۔ ہر موضوع پر بندہ اس سے بات کرسکتا ہے۔
پہلے ہم نے حسین آباد میں بریانی کھائی اور پھر ایک لمبی چہل قدمی کی نائن زیرو تک۔۔۔ وہاں سے واپس آئے، کوفی پی، پھر فہیم کے گھر کے پاس ایک خوبصورت سے پارک میں جا کر بیٹھے۔ فہیم کے ساتھ اسکا ایک بچپن کا دوست فہیم (ہم عمر ،ہم نام) بھی موجود تھا۔۔۔ خوب اچھی محفل جمی، دونوں فہیم بہت شائستہ اور سلجھے ہوئے مزاج کے انسان ہیں (ایک دفعہ پھر ہمارے برخلاف)۔۔۔ ۔
آہم آہم فہیم لالہ کو مسکے اللہ خیر کرے
الحمدللہ! اب تک کے تمام پیپرز بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔ اگرچہ اُمید نہیں تھی کیوں کہ درمیان میں کئی مسائل درپیش ہوئے، پہلے میری طبیعت کی خرابی، بعد ازاں اپیا (سمیع بھائی کی بہن) کی علالت (جو اب بھی ہاسپٹل میں ہیں) اور حال ہی میں میرے تایا کا انتقال (سمیع بھائی اپنے ماموں اور میرے تایا کے لواحقین سے تعزیت کے سلسلہ میں پشاور گئے ہیں)یہ ہوئی ناں بات اچھی بہنا والی
اچھا یہ بتائیں سب سے اچھا والا کون سا پیپر ہوا ؟
کون بھیا ؟
کیا کررہے ہیں ؟

ابھی بھی سر کے اوپر ہو کے گزر گیا ہے لالہ

وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت کیانی آپی۔۔۔
السلام علیکم نازنین ناز بہن کہیے کیسی ہیں آپ، امتحانات امید ہے بہت اچھے رہے ہونگے