زین
لائبریرین
اس کا مطبل ہے ۔ مجھے دودھ چاہیے مجھے دودھ چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔دودھ ھ ھ ھ ھ ھ ھاچھا ذرا اس سوال کا جواب دیں ۔
میاؤں میاؤں میاؤں ؟؟؟؟؟
اس کا مطبل ہے ۔ مجھے دودھ چاہیے مجھے دودھ چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔دودھ ھ ھ ھ ھ ھ ھاچھا ذرا اس سوال کا جواب دیں ۔
میاؤں میاؤں میاؤں ؟؟؟؟؟
کون بھیا ؟
کیا کررہے ہیں ؟
جی سیکھ لیا۔ بہت بہت شکریہ۔گڈ یعنی آپ نے سیکھ لیا
اور ہم ذرا محمد امین بھائی سے ملنے گئے تھے
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززز
ہم سے کوئی ناراضگی نہیں ہے نہمیں آپ سے ناراض ہوں بھیا
پہلے محمد امین بھائی کی تو کرادوسب اچھے ہیں بھیا اور میں تو ہوں ہی اچھی۔۔ یہ تو آپ کو پتا ہے
زین بھیا آپ شادی کب کر رہے ہیں
میرا بڑا دل کرتا ہے کہ کسی بھائی کی اب شادی ہونی چاہیے
اب بس آپ کر لیں
یعنی ہم میں تمہیں بہت مس کرنے والا ہوںسو سوئیٹ
میرا دن اب کچھ بزی گزرا کرے گا۔۔ کیونکہ بابا اور ماما آ گئے ناں پاکستان سے تو اب سارا ٹائم ان کے ساتھ سپینڈ ہوگا۔۔
رات کو آیا کروں گی۔۔ ہی ہی ابھی تیمور انہیں لے کر کہیں گے ہیں تو میں آن لائن آ گئی
کون بھیا ؟
کیا کررہے ہیں ؟
کون بھیا ؟
کیا کررہے ہیں ؟
ہاہاہاہاہاہاہااہ چلو واپس کردو تعریف ۔۔۔ پھڈا ہوجائے
دیکھ لیں۔ پچھتائیں گے آپ۔ میرے سکول کے زمانے کے جوتے اب تک بہت مشہور ہی جس کی تیز نوک سے اپنے دوستوں کا برا حال کیا کرتا تھا۔اب بھی وہ جوتے میرے پاس ہیں۔
کون بھیا ؟
کیا کررہے ہیں ؟
جی ۔ بالکل سیکھ لیا۔ بہت بہت شکریہ
امید ہے ملاقات اچھی رہی ہو گی۔
کون بھیا ؟
کیا کررہے ہیں ؟
وعلیکم السلام زین۔ جیتے رہیں۔السلام علیکم
فرحت آپی کیا حال ہیں آپ کے ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں امین بھائی اور دیگر سب
کون بھیا ؟
کیا کررہے ہیں ؟
اچھا۔ میں پڑھتی ہوں ابھی۔جی بہت اچھی رہی
احوال پیچھے پوسٹ کیا ہے امین بھائی نے
السلام علیکم فہیم لالہ!
سرور میں کچھ مسئلہ تھا جس کو ابھی ابھی بحال کیا ہے۔ اس دوران کچھ احباب نے ایک ہی پیغام کو بار بار ارسال کیا یہ سمجھ کر کہ پچھلا مراسلہ درست بھیجا نہیں جا سکا۔ اس لئے پچھلے دو یاک صفحات میں کئی عدد ڈپلیکیٹ مراسلے موجود ہیں۔
السلام علیکم فہیم لالہ!
الحمدللہ بہت اچھے جارہے ہیں۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کا کرم ہے۔ ہم ٹھیک ٹھاک ہیں۔
آپ سنائیں کیسی ہیں آپ کے امتحانات کیسے چل رہے ہیں