محمد امین
لائبریرین
فی امان اللہ ۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔صبح پیپر ہے، لہٰذا مجھے اجازت دیجئے اللہ حافظ
فی امان اللہ ۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔صبح پیپر ہے، لہٰذا مجھے اجازت دیجئے اللہ حافظ
اللہ حافظ۔۔۔والسلاماب جارہی ہوں، اللہ حافظ
دیکھنا بھی نہیں، ورنہ آزادی سے ہاتھ دھو بیٹھو گی۔ہاہاہا
میں نے ابھی تک نہیں دیکھا اس کو ۔۔
علیٰ ھٰذا القیاسفی امان اللہ ۔۔۔ ۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔
جی ۔۔ بہت ہی کوشش کے بعد ۔۔۔ما شاء اللہ۔ بٹیا رانی یہ تو بڑی خوشگوار بات ہے کہ آپ پیغام پوسٹ کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔
یہ مختصر جواب لکھ کے تجربہ کیا جا رہا تھا کہ جواب نہ پوسٹ ہونے کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں ۔۔۔یہ "میں ۔۔۔ " کیا ہے؟ آگے بھی تو کچھ کہیں۔
یہ مختصر جواب لکھ کے تجربہ کیا جا رہا تھا کہ جواب نہ پوسٹ ہونے کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں ۔۔۔
yahan to pehle hamara net band howa aur ab light bhi gum
ham soch rahe hain ab hamen sojana chiye.
رات گئی بات گئی نالیکن پہلے تو آپ کچھ سنانے والے تھے
یہ کیا ہوا؟؟؟؟؟ رومن کیوں
زین میاں۔۔۔ ۔۔ہم تو بجھے ہوئے دیے ہیں
امین میاں ۔ ہمارا بھی یہی حال ہے
رات گئی بات گئی نا