امیداورمحبت
محفلین
میں ۔۔۔
ہم حاضر ہیں۔
میں ۔۔۔
میں ۔۔۔
اور غائب کدھر تھیں ؟ہم حاضر ہیں۔
ہاں لکھ تو سکتا تھا،خطوط تو یہ اپنے بھی لکھ سکتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہم آپ کو "لکھا پڑھا" تھوڑی نہ کہہ رہے ہیں۔ آپ کو تو بس لکھنا ہے، پڑھنے کا کام ہم پر چھوڑ دیں اور لکھ ڈالیں۔
ہاں لکھ تو سکتا تھا،
اگر کل آپ سے تھوڑا بہت لکھنا سیکھ لیتا آخر کو آپ تو تجربے کار ہیں لکھنے میں
ایسا کریں امین بھائی سے لکھوالیں۔
ہم بھی پہلے پڑھ کر دیکھ لیں گے کہ کیسے لکھے جاتے ہیں
آج سے پہلے امتحانات کی تیاری میں مصروف اور آج یہیں محفل میں موجوداور غائب کدھر تھیں ؟
سیف گارڈ سے ہاتھ دھوئیں دس میں سے دس جراثیم سے حفاظت۔۔ہاتھ تو جب دھوئیں گے تب ۔۔۔ ۔۔ ہو
میں اپنے بھیا کو کہتی ہوں ۔پاس ہونے کا کتنے فیصد خطرہ ہے ؟امتحان کیسے ہوئے؟ کامیابی کی کتنے فیصد امید ہے؟
اللہ حافظصبح پیپر ہے، لہٰذا مجھے اجازت دیجئے اللہ حافظ
سیف گارڈ کو چھوڑیں نیا سوپ آیا ہے ’’آزادی‘‘ کے نام سے اور اس کے اشتہار میں ترغیب دی جاتی ہے کہ ’’آزادی سے ہاتھ دھوو۔‘‘سیف گارڈ سے ہاتھ دھوئیں دس میں سے دس جراثیم سے حفاظت۔۔
امتحانات ابھی چل رہے ہیں اور اب تک الحمدللہ تمام پیپرز بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔ اب تک کے نتیجہ کی روشنی میں سوفیصد اُمید ہے۔امتحان کیسے ہوئے؟ کامیابی کی کتنے فیصد امید ہے؟