فہیم بھیا مجھے کھانا ہے ۔میٹھا دہی کھانا ہے آپ نے
و علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
اچھی ہوں اپیا اور چاچووعلیکم السلام ۔
کیسی ہیں عائشہ رانی چندا ۔
کیا کر رہی ہو چندا۔؟اچھی ہوں اپیا اور چاچو
تو آپ میرے چاچو نہیں پھر ۔۔یہ تو میں کرسکتی ہو ں۔چلیں بتائیں آئندہ نا کیا کروں ؟کیسی ہو گی یہ مانو بلی، میری فرج میں سے دودھ نکال کر پی جاتی ہے۔
اپیا ابھی تو محفل گردی کررہی ہوں ۔اور دیکھ رہی ہوں کہ لیپ ٹاپ لینے والے اسٹوڈنٹس کی تعداد 95 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔کیا کر رہی ہو چندا۔؟
یہ دعا مجھے بہت اچھی لگتی بھیا ۔۔۔تھینک یووعلیکم السلام
جیتی رہو
ہاں ہمیں آپ کی دہی پسندی کا علم ہوچلا ہے
میرا آج بخار بھاگ چکا ہے ۔اور ابھی صفائی کر رہی ہوں کل میری بہن آنے والی ہے یہاں۔اپیا ابھی تو محفل گردی کررہی ہوں ۔اور دیکھ رہی ہوں کہ لیپ ٹاپ لینے والے اسٹوڈنٹس کی تعداد 95 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔
آپ اب ٹھیک ہیں ناں بالکل ؟
واؤ کہاں رہتی ہیں وہ ؟ مطلب انڈیا سے آرہیں ہیں ؟میرا آج بخار بھاگ چکا ہے ۔اور ابھی صفائی کر رہی ہوں کل میری بہن آنے والی ہے یہاں۔
بس میری چائے کےلیے چھوڑ دیا کرو، باقی خیر ہے۔تو آپ میرے چاچو نہیں پھر ۔۔یہ تو میں کرسکتی ہو ں۔چلیں بتائیں آئندہ نا کیا کروں ؟
ہاں انڈیا سے آرہی ہیں۔واؤ کہاں رہتی ہیں وہ ؟ مطلب انڈیا سے آرہیں ہیں ؟
میں آپ کی ہیلپ کردوں اپیا ؟
ہائیں چاچو آپ کتنے اچھے ہیں ناں !بس میری چائے کےلیے چھوڑ دیا کرو، باقی خیر ہے۔
یہ دعا مجھے بہت اچھی لگتی بھیا ۔۔۔ تھینک یو
تو پھر مجھے کھانا ہے ناں جہاں سے مرضی لا کر دیں ۔