اچھا آپ کہاں سے ہیںیہاں ابھی پونے دس ہوئے ہیں۔
نہ میں باجی کو تنگ کر تی ہوں اور نا ہی باجی مجھے تنگ کر تی ہیں
یہ بات تو میں نے ہر کسی سے سُنی ہے کھائی نہیں ہےجی ہاں کئی مرتبہ بڑی مزیدار ڈش ہے
ہم اسی دنیا سے ہیں۔اچھا آپ کہاں سے ہیں
اس کام کے لئے بھائی ہے ناکبھی کبھار ایک دوسرے کو چھیڑ لیا کریں۔
یا اللہ خیر ۔اس وقت ہمارے ساتھ محترم ابو یاسر صاحب موجود ہیں جو کہ محفل میں پہلے تشنہ کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہم ان کے ساتھ کہیں باہر نکل رہے ہیں۔
اس کام کے لئے بھائی ہے نا
یا اللہ خیر ۔
ارے میں تو سمجھی تھی کے آپ دوسری دنیا کی مخلوق ہیںہم اسی دنیا سے ہیں۔
بس ایسے ہی ۔۔۔کیا ہوا اپیا رانی؟
حکم کریں بنا کر بجھوائیں یا طریقہ لکھ دیںیہ بات تو میں نے ہر کسی سے سُنی ہے کھائی نہیں ہے
حیرت ہے آپ نے آج تک نہاری نہیں کھائی؟یہ بات تو میں نے ہر کسی سے سُنی ہے کھائی نہیں ہے
ہاں اور باجی کو بھی میرے بھائی کا کام ہی یہ ہو گیا ہے مجھے اور باجی کو تنگ کر نا سارا دن یہ ہی کام کرتے ہیں ابھی آئے تھے کہہ رہے تھے ؤٹھو یہاں سے مجھے اردو سیکھ نی ہےبھائی آپ کو تنگ کرتے ہیں؟
ایک نہاری ایک سال کے لیے کافی ہوگیحیرت ہے آپ نے آج تک نہاری نہیں کھائی؟
تم کھاتی کیا ہو پھر؟
تو بھائی کو بھی اردو محفل کا رکن بنا دیں، وہ بھی تمہاری طرح اردو سیکھ لیں گے۔ہاں اور باجی کو بھی میرے بھائی کا کام ہی یہ ہو گیا ہے مجھے اور باجی کو تنگ کر نا سارا دن یہ ہی کام کرتے ہیں ابھی آئے تھے کہہ رہے تھے ؤٹھو یہاں سے مجھے اردو سیکھ نی ہے
میں نے ایک بار میرے چاچا سے کہی تھی تب ہی وہ بازار جاکر لے آئے اور کھلانے کی بہت کو شش اور نا میں نے کھائی اور ناہی باجی نے اُس کو دیکھ کر ہی خاموش ہو گئیحکم کریں بنا کر بجھوائیں یا طریقہ لکھ دیں
کھانا سالن اور روٹیحیرت ہے آپ نے آج تک نہاری نہیں کھائی؟
تم کھاتی کیا ہو پھر؟
ہاں اور باجی کو بھی میرے بھائی کا کام ہی یہ ہو گیا ہے مجھے اور باجی کو تنگ کر نا سارا دن یہ ہی کام کرتے ہیں ابھی آئے تھے کہہ رہے تھے ؤٹھو یہاں سے مجھے اردو سیکھ نی ہے
وہ کہی کا بھی روکن نہیں بنتے ہا ں کل آپ لو گوں کے پوسٹ پڑاھنے کی کوشش کر رہے تھے ۔صرف دو پوسٹ پڑاھ کر تھک گئے اور کہنے لگے کل پڑھتا ہوں اور وہ کل ایک مہنا یہ ایک سال باد ہی آئے گاتو بھائی کو بھی اردو محفل کا رکن بنا دیں، وہ بھی تمہاری طرح اردو سیکھ لیں گے۔