عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو۔
جی عائشہ عزیز ۔ کیسی ہیں؟ دن کیسا گزرا؟ چھٹی ہو گئی؟
وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں ۔
جی چھٹی ہوگئی ہے ۔دن بھی اچھا گزرا آج دو پریڈز تھے لیکن ایک ہی ہوا ۔
اپیا آپ پاکستان میں رہتی ہیں ناں ؟
السلام علیکم سب کو۔
جی عائشہ عزیز ۔ کیسی ہیں؟ دن کیسا گزرا؟ چھٹی ہو گئی؟
تھینک یو فہیم بھیا ۔۔۔ آئی لو دہی ۔
جی بھیا آپ بھی کیا یاد کریں گے ایک چھوٹی بہنا تھیں آپ کی
نہیں ناں جب میں دنیا میں نہیں ہونگی ۔یاد تو میں تب کروں
کہ گر بھول سکوں
تھیں کیا مطلب؟اب نہیں ہے کیا؟ اب کیا ہو گیا اس کو؟تھینک یو فہیم بھیا ۔۔۔ آئی لو دہی ۔
جی بھیا آپ بھی کیا یاد کریں گے ایک چھوٹی بہنا تھیں آپ کی
یعنی مزہ آیا۔وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں ۔
جی چھٹی ہوگئی ہے ۔دن بھی اچھا گزرا آج دو پریڈز تھے لیکن ایک ہی ہوا ۔
اپیا آپ پاکستان میں رہتی ہیں ناں ؟
نہیں ناں جب میں دنیا میں نہیں ہونگی ۔
جی اپیایعنی مزہ آیا۔
جی عائشہ ان دنوں بلکہ اب پاکستان میں ہی ہوں۔ آپ کو کیا لگا؟
عائشہ اگر چائے بنانے سے جان چھڑانی ہو تو مجھ سے چائے بنانا سیکھ لیناہائیں چاچو آپ کتنے اچھے ہیں ناں !
چائے آپ کو بنا دیا کروں گی ناں میں ہی ۔۔
جی نہیں ۔۔اور اگر ہمارا ٹکٹ ہی پہلے کٹ گیا تو پھر
ہی ہی ہیتھیں کیا مطلب؟اب نہیں ہے کیا؟ اب کیا ہو گیا اس کو؟
عائشہ اگر چائے بنانے سے جان چھڑانی ہو تو مجھ سے چائے بنانا سیکھ لینا
توسکھائیں ناں اپیاعائشہ اگر چائے بنانے سے جان چھڑانی ہو تو مجھ سے چائے بنانا سیکھ لینا
ہی ہی ہییہ تمہاری فرحت آپی چائے کے خلاف سازش کرتی نظر آ رہی ہیں۔
یہ فہیم بھیا پھر سے اداسی کے جراثیم پھیلا رہے ہیں ۔آپ ایسا بھی سوچ لیتی ہیں