کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
تو پھر آپ دونوں مل کر بھائی کے خلاف بڑی بڑی سازشیں کیا کریں۔ جب وہ سو رہے ہوں تو ان کے چہرے کا میک اپ کر دیا کریں۔ :) :) :)
میری باجی کر سکھ تی ہیں مجھ میں اتنی ہمت نہیں ہو گی اُن کی ایک آواز سے باجی ہی ڈرجاتی ہیں اب آپ ہی سوچلیں میرا کیا حال ہو تا ہو گا
 
تبسم

محفلین
اب اتنا بھی بہنوں کو ڈرپوک نہیں ہونا چاہیے۔ بھائی ہے کوئی دشمن تو نہیں ہے۔
اُن کی ایک بھی بات اُن کے حساب سے نہیں کرئیں گے تو اتنی زور سے پو کارئیں گے کے ہم سب ڈر ہی جا تے ہیں اب کیا ہو گیا اگر وہ کھر میں نہیں ہوں گے تو ہمارے خالہ ہم سے پوچھ تے ہیں کیا بات ہے تمہارے گھر میں خاموشی ہے ضرور سلم نہیں ہو گا گھر میں ۔
 
مغزل

محفلین
محمود بھائی آپ محمد امین کے متعلق نہ بھی بتائیں تو بھی سبکو معلوم ہی ہے۔
ہم نے بھی استفسار کیا تھا کہ وہ اپنی امی جان کو لیکر کہاں گئے تھے اور کس مقصد کے لیے گئے تھے، تب بھی وہ بات گول کر گئے۔
جی شمشاد بھائی ، وگرنہ کل طے تھا کہ محمد امین میاں کے ساتھ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کی عیادت کو جانا ہے ۔
یہ تو نصیب جاگ گئے کہ میر انیس بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب سے بھی ملاقات ہوگئی ۔۔
اور ان ہر دو صاحبان کی بھی ایک دوسرے سے۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اُن کی ایک بھی بات اُن کے حساب سے نہیں کرئیں گے تو اتنی زور سے پو کارئیں گے کے ہم سب ڈر ہی جا تے ہیں اب کیا ہو گیا اگر وہ کھر میں نہیں ہوں گے تو ہمارے خالہ ہم سے پوچھ تے ہیں کیا بات ہے تمہارے گھر میں خاموشی ہے ضرور سلم نہیں ہو گا گھر میں ۔
تو سلیم بھائی کو پیار سے سمجھائیں ناں کہ ایسا نہیں کرتے، گھر میں اچھے بچوں کی طرح رہتے ہیں اور زور زور سے نہیں پکارا کرتے۔
 
تبسم

محفلین
ایک ہی بھائی ہے نا اس لئے اُن کی ہر بات سُنی ہو تی ہے اُن کی تکلف بھی دیکھی نہیں جا سکتی ہے وہ ایک ایک بات کو لیے کر بہت جلد غصہ ہو جا تے ہیں جہاں اپنا غصہ نہیں نکال سکتے وہ گھر میں ایک ایک بات کو لے کر سارا غصہ نکال نے لگتے ہیں کہتے کچھ نہیں ہے کس بات پر سوچ رہے ہیں پوچھ نے پر بھی نہیں بتاتے زور سے پو کا تے ہیں یہاں سے چلی جاؤ
 
ان کو صبح سے شام تک ٹھنڈے پانی کی کم از کم دس گلاس پلایا کریں۔ اتنا زیادہ غصہ کرنا صحتمندی کی علامت نہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top