ابن سعید
خادم
السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مسکراتی رہنے والی ننھی پری؟
السلام علیکم
جی گڑیا ، آمین ثم آمین۔ جیتی رہو۔اداس نہیں ہوا کریں بھیا
اللہ سب اچھا کرے گا ان شاءاللہ
آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا
غزل آپی کو سلام کہیے گا
اللہ حافظ
ہرگززززززززززز نہیں میں نے لالہ ہی کہنا ہےآپ ہم سے چھوٹے نہیں ہیں جو ہمیں بھائی صاحب کہیں ۔۔۔ ۔۔
ابے یہ کیا لکھا ہے مجھے سمجھا تو دے پہلے
لو بھئی۔۔۔ بھائی صاحب کہنے میں کیا ہے لالہ کہو، بھیا کہو، بھائی کہو یا بھائی صاحب۔۔۔ ۔۔ مگر بھائی صاحب زیادہ اچھا لگتا ہے
ارے ارے ارے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ٹھیک ہوںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مسکراتی رہنے والی ننھی پری؟
نہیں تووووووووووووووووووووووووووووووووووواوئےےےےےےےےےےے۔
مار کھانی ہے کیا
میں بالکل ٹھیک لالہ بس پڑھ پڑھ کے آنکھوں میں درد اور میرے گلاسزز بھی نہیں مل رہے پہلے ہی ان کا نمبر بڑھ گیا ہے ، اور آج 12 بجے ہی کالج جانا ہے، ایک گھنٹہ رہ گیا اور ابھی پریزنٹیشن کمپلیٹ نہیں ہوئیوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ناعمہ گڑیا رانی؟
وعلیکم السلام، کیسی ہو گڑیا رانی ۔؟السلام علیکم
مالک کاکرم ہے سعود بھائی قدرے بہتر ہیں مزاج وگرنہ پراگندہ طبعی تو معمول ہوتا جارہا ہےوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں مغل بھیا؟
ٹھیک ہی ہوں آپ سُنائیںوعلیکم السلام، کیسی ہو گڑیا رانی ۔؟
مالک کاکرم ہے سعود بھائی قدرے بہتر ہیں مزاج وگرنہ پراگندہ طبعی تو معمول ہوتا جارہا ہے
آپ کیسے ہیں ؟ گڑیارانی فریحہ کیسی ہیں ؟ امِ فریحہ کی خدمت میں دعا گزار ہوں ، خدا صحت سلامتی سے سرافراز کرے اور استمراریت سے نوازے ۔آمین
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں اور غزل اپیا کا کیا حال ہے اب ؟؟؟؟ناعمہ بٹیا کیسی ہیں آپ ؟
السلام علیکم ورحمۃ للللہ وبرکاۃ
صباح النور بخیر
ٹھیک ہوں
مغل بھیا ناز آپا کیسی ہیں۔۔؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں اور غزل اپیا کا کیا حال ہے اب ؟؟؟؟
اللہ تعالیٰ ان کو جلدی سے شفا کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین۔السلام علیکم ورحمۃ للللہ وبرکاۃ
جی بہنا ، غزل ( غزل ناز غزل ) پہلے سے تو کافی بہتر ہے ، دوا لینے اور کھانے پینے میں بہت تساہل سے کام لیتی ہے۔
کمزوری خاصی بڑھ گئی ہے ۔۔ میں نے آپ سمیت سبھی دوستوں کی جانب دعاؤں اور تفکر کا بتا یا ہے
سلام کہا ہے اور دعا دی ہے غزل نے ۔۔بس آپ دعا کیجے اللہ کریم ہے کرم فرمائے گا، انشا اللہ ۔
بس بٹیا ہمیشہ ٹھیک رہیں ، للللہ ہر دکھ پریشانی آفات بلیّات ناگہانی حادثات سے محفوظ رکھے ۔ آمین ثم آمینٹھیک ہی ہوں آپ سُنائیں
آج بس اتنا ہی کر سکتی ہوں بھائی آپ بُرانا منہ بھائی اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کر سکتی بھائی اور اگر کوشش کی توایسے ٹھیک ہونے سے کام نہیں چلے گا۔ ناک کی نوک پکڑ کر مسکرائیں اور پھر ٹھیک ہو کر بتائیں۔
اٰمین ثم اٰمین ، جزاک للللہ گڑیا رانیاللہ تعالیٰ ان کو جلدی سے شفا کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین۔
بھئی سعود بھائی یہ شتونگڑہ مدون کیا جائے ۔۔ ایسا لگتا ہے کہ آنسو کے ساتھ نوزی بھی رواں ہوگئ ہے۔۔آج بس اتنا ہی کر سکتی ہوں بھائی آپ بُرانا منہ بھائی اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کر سکتی بھائی اور اگر کوشش کی تو