شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
چشمہ ملا کہ نہیں؟
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
نہیں مل رہا لالہو علیکم السلام اور صبح النور
چشمہ ملا کہ نہیں؟
چشمہ نہ ملنے کی وجہ سے آنکھوں پر تو اثر پڑنا ہی تھا، یہ دماغ پر بھی اثر ہو گیا ہے کیا؟نہیں مل رہا لالہ
لالہ میں آپ کو چااااااااااااااااااا کر لوں نا ؟؟؟
تااااا لکھنا چاہ رہی ہوگیچشمہ نہ ملنے کی وجہ سے آنکھوں پر تو اثر پڑنا ہی تھا، یہ دماغ پر بھی اثر ہو گیا ہے کیا؟
کر لو بھئی جو بھی کرنا ہے لیکن یہ تو بتاؤ یہ چااااااااا ہوتا کیا ہے؟
وعلیکم السلام مغل بھائی۔ میں الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ بہت شکریہ۔فرحت کیانی بہنا السلام علیکم ، کیسی ہیں آپ ؟؟؟
سعود بھائی آپ کا شکریہ بھائی کل سے مجھے صرف دوہی میلس آئے ہیں بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ نہیں تومیں وہ میلس کو ڈیلیڈ کر تے کر تے تھک جارہی تھی ایک بار پھر سے آپ کا شکریہ بھائیبٹیا رانی، ہم نے آپ ی پروفائل میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے، اب ان شاء اللہ اس قدر ای میلز نہیں آیا کریں گی۔ اگر یہ سلسلہ بدستور برقرار ہو تو ہم سے رابطہ کیجئے گا۔ اب جلدی سے ناک کی نوک پکڑ کر مسکرا دیں ذرا سا۔
سلامت باشید فرحت بہن ۔ مالک کا کرم ہے ، آپ کی دعا چاہیے ۔وعلیکم السلام مغل بھائی۔ میں الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ بہت شکریہ۔
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام ، سلامت رہو بھیاایک صاحب کو ٹیگ کرنا اتنا مشکل ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مغل بھائی السلام علیکم
شکریہ کی کیا بات بہنا۔ سلامت رہیں ۔ شکرہے آپ نے پوسٹ تو کی ۔۔ ہم تو سمجھے تھے شاید پوسٹ کرنے میں کوئی دقّت پیش آرہی ہے ۔وعلیکم السلام آپ سب کیسے ہیں مجھے ویلکم کرنے کا شکریہ بھائی
قبلہ آگے سے مراد م۔م۔مغل کی ابتدا میں ہے ۔۔ قسمے پاہ جی تسی وی ناں ۔۔محمود بھائی @ آگے نہیں پیچھے لگانا ہے۔ ہاہاہاہاہا
ایماں مجھے روکے ہے تو کھینچے ہے مجھے کفریہ شاعر حضرات بھی خوب ہوتے ہیں، آگے کو پیچھے، پیچھے کو آگے، ذرے کو صحرا اور قطرے کو سمندر کر دینا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ ہاہاہاہاہا