کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
یہ شاعر حضرات بھی خوب ہوتے ہیں، آگے کو پیچھے، پیچھے کو آگے، ذرے کو صحرا اور قطرے کو سمندر کر دینا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ ہاہاہاہاہا

اور یہ م۔م۔مغل صاحب تو بہت ہی بلند پایہ شاعر، ادیب، کالم نگار، نقاد، کاتب، خطاط، مصور، ڈیزائنر، اور نہ جانے کیا کیا ہیں۔۔۔:noxxx:
 

مغزل

محفلین
اور یہ م۔م۔مغل صاحب تو بہت ہی بلند پایہ شاعر، ادیب، کالم نگار، نقاد، کاتب، خطاط، مصور، ڈیزائنر، اور نہ جانے کیا کیا ہیں۔۔۔ :noxxx:
الّم غلّم ۔۔۔۔:biggrin:
واہ واہ واہ مبارک ہو مغل بھائی ٹیگ ہوگئے
مبروک مبروک۔۔ یہ ٹیگ ہونا دراصل ہاتھ پاؤں باندھ کر گرفتار کرنے کے مصداق ہے ۔۔ :angel:
 

شمشاد

لائبریرین
سوری چاچو وہ میں پچھلے پیغامات کے جواب لکھ رہی تھی ۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ ؟
اور یہ میرا سلام سب کو

السلام علیکم !!!
و علیکم السلام
آج دادی اماں کہاں ہیں؟

آپ بنا لیں تو میں چپکے چپکے کچن میں جاکر لے آؤں گی ۔
میں بنا کر ساتھ ہی لے آؤں گا، تمہارے لیے چھوڑ کر تھوڑا ہی آؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
رونا شروع کرو گی تو چائے کی بجائے یہ دوں گا۔

toilet-paper.jpg


اور اگر بہت زیادہ رونا آ رہا ہے تو آنسو جمع کرنے کے لیے یہ بالٹی لے لو۔ اگر یہ رنگ پسند نہیں تو دوسرے رنگ میں بھی مل جائے گی۔ (بالٹی بھر گئی تو کپڑے دھونے کےلیے استعمال کر لیں گے)

plastic-bucket.JPG
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top