مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیااااا
کیسی ہیں آپ؟
آپ رات میں کہاں تھیں ؟
میں اچھی ہوں سوئیٹی پائی
تم کیسی ہو
رات کو آئی تو تھی لیکن اپنی رات کو۔۔ ہی ہی ہی
وعلیکم السلام اپیااااا
کیسی ہیں آپ؟
آپ رات میں کہاں تھیں ؟
اور میرے اتنے پیارے بھیا مجھے بلائیں اور میں نہ آؤںو علیکم السلام
میں نے ابھی اوپر لکھا تھا کہ یہ مقدس کہاں رہ گئی؟
آپ ہماری رات کو بھی آیا کریں ناں اب تو میری آپ سے بات ہی کبھی کبھی ہوتی ہے ۔میں اچھی ہوں سوئیٹی پائی
تم کیسی ہو
رات کو آئی تو تھی لیکن اپنی رات کو۔۔ ہی ہی ہی
میں آتی تو ہوں لیکن کل سر میں بہت درد تھاآپ ہماری رات کو بھی آیا کریں ناں اب تو میری آپ سے بات ہی کبھی کبھی ہوتی ہے ۔
اس کو بھی سر دردمیں آتی تو ہوں لیکن کل سر میں بہت درد تھا
اور آتے ہی لیٹ گئی تھی اس لیے دیر ہو گئی
بالکل ٹھیک ٹھاک فرسٹ کلاس ہیں وہ سب موجیں کر رہے ہیںجی اچھا ۔۔پھر تو آپ کو آرام ہی کرنا چاہیے تھا ۔
سب لوگ کیسے ہیں صالحہ ، فاطمہ سسٹرز، امی جان اور تیمور بھائی ؟
اس کو بھی سر درد
ایک تو ان سب نے محفل میں سردرد پھیلایا ہوا ہے۔
ان سبکو ایک ایک پیکٹ تحفے میں دیا جاتا ہے۔
سلامت باشید فرحت بہن ۔ مالک کا کرم ہے ، آپ کی دعا چاہیے ۔
اور یہ شکریہ شکریہ کیا ہوتا ہے بھلا۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت کیانی آپی
ہے ناں۔ مجھے بھی ایسا ہی لگتا تھاایک صاحب کو ٹیگ کرنا اتنا مشکل ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میرے کو لڑنا بھی ہے بھیالڑے بغیر جتنی چاہے باتیں کر لو۔