کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محب علوی اگر آپ کو یاد ہو تو ایک دفعہ کا ذکر ہے میں نے آپ کے انٹرویو والے دھاگے میں کچھ سوالات پوچھے تھے اور آپ نے جواب کے لئے 'جلدی' کا وعدہ کیا تھا۔ اب ذرا اس پر عمل بھی کر دیں۔ زیادہ دیر نہیں ہوئی یہی کوئی ایک دو سال گزرے ہوں گے۔

اب اتنی بھی جلدی کیا ہے اور وہ کون سا کوئی بھاگے جا رہے ہیں۔ ہاہاہاہا
 
محب علوی اگر آپ کو یاد ہو تو ایک دفعہ کا ذکر ہے میں نے آپ کے انٹرویو والے دھاگے میں کچھ سوالات پوچھے تھے اور آپ نے جواب کے لئے 'جلدی' کا وعدہ کیا تھا۔ اب ذرا اس پر عمل بھی کر دیں۔ زیادہ دیر نہیں ہوئی یہی کوئی ایک دو سال گزرے ہوں گے۔

@فرحت اس کہتے ہیں بھگو کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے بہت خوشی ہوئی کہ پرانی فرحت کی وہی فرحت بخش (روح افزا) جیسی باتیں پھر سے پڑھنے کو مل رہی ہیں۔

مجھے تو کچھ نہیں یاد تمہیں سب ہے یاد کیا (مومن سے معذرت کے ساتھ)

عمل بھی کر دوں ، اچھاااااااا ۔ لنک تو دینا تھا اب تو یاد بھی نہیں کہ کتنا اور کیسا جھوٹ بولا تھا انٹر ویو میں :notworthy:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
@فرحت اس کہتے ہیں بھگو کر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

ویسے بہت خوشی ہوئی کہ پرانی فرحت کی وہی فرحت بخش (روح افزا) جیسی باتیں پھر سے پڑھنے کو مل رہی ہیں۔

مجھے تو کچھ نہیں یاد تمہیں سب ہے یاد کیا (مومن سے معذرت کے ساتھ)

عمل بھی کر دوں ، اچھاااااااا ۔ لنک تو دینا تھا اب تو یاد بھی نہیں کہ کتنا اور کیسا جھوٹ بولا تھا انٹر ویو میں :notworthy:

میں نے تو بس آپ کو یاد دہانی کروائی ہے حالانکہ بقول شمشاد بھائی کے اب اتنی جلدی بھی کیا ہے۔ آپ کا ریکارڈ تو ویسے ہی اتنا اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کام پینڈنگ کرنے کا :)
اور اب دھاگہ بھی میں ڈھونڈوں۔ بھائی کوئی کام خود بھی کر لیا کریں۔ عظیم چغتائی کے ناولز پر کام کروانا ہے تو دھاگہ ڈھونڈ کر جواب دے دیجئے۔
 
مقدس

لائبریرین
یہ تو ہے۔ موسم کچھ بہتر ہوا؟ سنا ہے اس سال وہاں ڈیفوڈلز فروری سے پہلے ہی کِھلنا شروع ہو گئے ہیں۔
جی موسم تو خاصا اچھا ہے۔۔ زیادہ سردی بھی نہیں ہے۔۔ جیسے پہلے ہوا کرتی تھی۔آرام سےکوٹ کے اندر جمپر پہنے بغیر گزارا ہو جاتا ہے
ہی ہی ہی
 
میں نے تو بس آپ کو یاد دہانی کروائی ہے حالانکہ بقول شمشاد بھائی کے اب اتنی جلدی بھی کیا ہے۔ آپ کا ریکارڈ تو ویسے ہی اتنا اچھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کام پینڈنگ کرنے کا :)
اور اب دھاگہ بھی میں ڈھونڈوں۔ بھائی کوئی کام خود بھی کر لیا کریں۔ عظیم چغتائی کے ناولز پر کام کروانا ہے تو دھاگہ ڈھونڈ کر جواب دے دیجئے۔

ریکارڈ کی ہی تو بات ہے ورنہ مسئلہ کیا ہے اور۔

خود کام کرتا تو پھر شکایتیں کیوں ہوتیں۔

عظیم بیگ چغتائی کے افسانوں پر لازمی کام کرنا ہے فرحت، میں تو کئی صفحات ذہن میں فرحت کے لکھے ہوئے دیکھ بھی چکا ہوں۔ :cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top