کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
ریکارڈ کی ہی تو بات ہے ورنہ مسئلہ کیا ہے اور۔

خود کام کرتا تو پھر شکایتیں کیوں ہوتیں۔

عظیم بیگ چغتائی کے افسانوں پر لازمی کام کرنا ہے فرحت، میں تو کئی صفحات ذہن میں فرحت کے لکھے ہوئے دیکھ بھی چکا ہوں۔ :cool:
ریکارڈ ٹوٹنے کے لئے بنتے ہیں تو آپ بھی کچھ سوچیں۔
کام تو ضرور کروں گی لیکن پہلے آپ وہ دھاگہ ڈھونڈیں۔ اس کے لئے سعود ابن سعید کی مدد حاصل کریں یا شمشاد بھائی سے کہیں۔
ویسے ہم لوگ بھی ذہن میں محب علوی کو تمام لوگوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے دیکھ چکے ہیں۔
 
بھیااااااااااااااا
میں نے ناں ناراض ہو جانا ہے تسی نال

لو اب یہ نئی دھمکی اب دیکھو لڑنے میں خود خاصہ ماہر ہوں اور لوگ تو اب باقاعدہ کہتے ہیں کہ

یار کم لڑا کرو تم تو لڑ ہی پڑتے ہو۔

ناراضگی کی دھمکی کیا پرچون کی دکان پر مل رہی ہے جو سر عام بار بار ہر طرف سے مل رہی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
لو اب یہ نئی دھمکی اب دیکھو لڑنے میں خود خاصہ ماہر ہوں اور لوگ تو اب باقاعدہ کہتے ہیں کہ

یار کم لڑا کرو تم تو لڑ ہی پڑتے ہو۔

ناراضگی کی دھمکی کیا پرچون کی دکان پر مل رہی ہے جو سر عام بار بار ہر طرف سے مل رہی ہے۔

اب پرچون کی دکان کونسی ہوتی ہے
یہ بتائیں پہلے
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو جس کو فلو ہوتا ہے اس سے پوچھیں کہ یہ آنا جانا کیا اثرات چھوڑتا ہے۔
اچھا۔ ویسے ہم لوگ کونسا سپریم کورٹ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔

:openmouthed: فکر نہ کریں فہیم۔ وہ پہلے بھی میری چائے سے لطف اندوز ہو چکی ہیں۔ اور بخیر رہی ہیں۔ کافی انہیں بہت کڑوی لگتی ہے۔ :happy:

ہم کو جب فلو ہوتا ہے تو ہم تو آفس کی چھٹی مار لیتے ہیں :ROFLMAO:
اور لگتا ہے ان کے لیے بنائی گئی چائے میں محبت کی مٹھاس شامل ہو چلی تھی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top