مقدس
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں سعود بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری بے حد پیاری مقدس بٹیا رانی؟
آپ کیسے ہیں
میں ٹھیک ہوں سعود بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری بے حد پیاری مقدس بٹیا رانی؟
تھوڑا تھوڑا ٹھیک ہے بھیا
آپ کیسے ہو
ابھی ایک بڑے مزے کی بات ہوئی امین بھیا
میں اچھی ہوں آپ سنائیں کیا کر رہی ہیںو علیکم السلام ، کیا حال ہیں مقدس؟
میں ٹھیک ہوں سعود بھیا
آپ کیسے ہیں
جی بٹیا رانی، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اور آج کل آپ کے لئے کام بڑھانے کی فراق میں رہتے ہیں۔ دو دن سے اردو کتابوں اور بچوں کے ادب پر ملاقاتیں اور خریداریاں جاری ہیں۔
ہی ہی ہی آج ناں تیمور نے کی کام سے اس طرف آنا تھا لنچ تاہم پہکیا بات ہوئی بیٹا جی ؟
ہی ہی ہی آج ناں تیمور نے کی کام سے اس طرف آنا تھا لنچ تاہم پہ
مجھے کہا کہ آج لنچ ساتھ کریں گے تم کیفے آ جانا
ہی ہی ہی
اور میں بھول گئی۔۔ ابھی ابھی ان کی مس کالز دیکھی ہیں اور میسجزز بھی
میں نے کال کیا تو آگے سےکہتے ہیں کہ
سانون نہر والے پل پہ بلا کے
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ سینس دین
ہی ہی ہی
ضرور سعود بھائی ، مکمل تفصیلات کا انتظار رہے گا ۔
کیا کیا کچھ خرید لیا ؟ وہاں کا اردو بازار کیسا ہے ؟ سعود بھائی وہاں پرانی کتب دستیاب ہیں انڈیا میں ؟
تو میں کب انکاری ہوں، پھر بھی ایسا نہ ہو ناں کہ کوئی شکایت لگ جائے اور اپنی پوزیشن ۔۔۔۔ ہاں جی۔مگر بلی کو تو آپ نے پہلے ہی روز قابو میں کر لیا تھا
سعود بھائی گاؤں کی تصاویر پوسٹ کر دی ہیں کیا آپ نے ؟
السلام علیکم
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں۔ نئی تو کافی ساری چیزیں ہیں اب کیا کیا بتاؤں
اب تک جو کتابیں ہاتھ لگی ہیں ان کی فہرست درج ذیل ہے۔
مسجد سے میخانے تک
قصہ حاتم طائی
دانا حکیم
دانا حکیم کی دانا بیٹی
ذہنی تربیت
ایک بار کو ذہن میں خیال آیا کہ جناب مائل خیرابادی کی تمام کتابیں خرید لیں کیوں کہ موصوف نے بچوں کے لئے بے مثال کام کیا ہے لیکن سوچا پہلے مشورہ کر لیں۔ اور پھر بہت زیادہ کتابیں لے کر سفر کرنا بھی مشکل ہوگا۔
کچھ کتابیں جو ہم تلاش کر رہے تھے وہ مل ہی نہ سکیں۔ اور ہاں پرانی کتابوں کا بازار ہفتے میں صرف ایک روز لگتا ہے اور بہت دور دور تک پیلا ہوتا ہے۔
ہی ہی ہی شمشاد بھیاو علیکم السلام، سردرد کیسی ہو؟
ہی ہی ہی شمشاد بھیا
مزے میں ہوں ابھی تو
گھر جا کر جب ڈانٹ پرے گی تب پتا چلے گا
ہی ہی ہی
فرصت نکالیں بسبٹیا رانی، اپلوڈ تو کر دی ہیں لیکن محفل میں پوسٹ نہیں کی ہیں ابھی، فرصت ہی نہیں ملی۔
ابھی ان کے آنے میں 8 دس دن باقی ہیں۔
اس جمعہ کو ایک حاضر محفلین کی ان سے ملاقات طے ہے۔ اور میں اس دوران ایک اچھا بچہ بن کر رہنا چاہتا ہوں۔ ایسا نہ کہ شکایت ہو جائے۔