مقدس
لائبریرین
بھیا آپ پھر بھی کر دیں ناںلیجیئے ابھی کچھ کہا بھی نہیں اور انکار پہلے ہی۔۔۔ ۔۔
شمشاد بھیا مان جائیں گے
وہ بہت سوئیٹ اور پیارے سے بھیا ہیں
بھیا آپ پھر بھی کر دیں ناںلیجیئے ابھی کچھ کہا بھی نہیں اور انکار پہلے ہی۔۔۔ ۔۔
اوکے بھیا ٹھیک ہے۔۔ میں نے مان لی آپ کی باتتمہارے ہی فائدے کے لیے کہہ رہے ہیں سب۔
بلکہ حسن کو بھی یہی کہوں گا کہ وہ تمہارے ہی فائدے کے لیے کہے۔
تھینک یو حسن بھیااااچلیں بھئی میں سفارش کیئے دیتا ہوں پھر بھی
شمشاد بھائی موءدبانہ گزارش ہے کہ فدوی کی سفارش کو قبول کر لیا جائے اور جو بھی مقدس کے حق میں بہتر ہو اس پر جلد از جلد عمل کیا جائے۔
انتہائی ممنون ہوں گا۔ نوازش ہوگی۔
ولسلام
مقدس سچی سے میں منع نہیں کر رہا لیکن یہ کہہ رہا ہوں کہ اپنی صحت کا بھی خیال رکھو۔
آئی نو بھیا آپ ہمیشہ میری بہتری کے لیے کہتے ہیں۔۔۔ بس آپ کو تنگ کتنا مجھے اچھا لگتا ہے ناںمقدس سچی سے میں منع نہیں کر رہا لیکن یہ کہہ رہا ہوں کہ اپنی صحت کا بھی خیال رکھو۔
ہی ہی ہی ہی حسن بھیاچلو یہ تو گل ہی مُک گئی۔ بہت ہی مناسب خیال ہے یہ تو۔ اب اس سے آگے کچھ اور کہنا بنتا نہیں مقدس بہن۔ مان ہی جائیں تو اچھا ہے۔
آپ دعا کرتے ہیں ناں میرے لیےthats like a good girl
خوش رہو۔
ہی ہی ہی ہی حسن بھیا
میں نے تو شمشاد بھیا کے یہ کہنے سے پہلے کہہ دیا تھا کہ میں آپ کی بات مان رہی ہوں۔۔
اس خوشی میں آپ مجھے اور شمشاد بھیا کو آئسکریم کھلائیں بھیاچلو جی یہ تو گُڈ ہو گیا پھر۔ معاملہ خوش اصلوبی سے طے پا گیا۔ خوشیاں
ہاں بھائی پر تیاری بہت کر نی ہے ناو علیکم السلام
لیکن شادیاں تو شاید ایک ماہ بعد ہیں۔
شادی کے لئے جارہی ہوں بھائیوعلیکم السلام۔ ایسے کیسے آپ کچھ دن نہیں آئیں گی؟؟؟
اففف بھیا آپ بھی۔۔۔ او گاڈ یہ سارے بھائیوں کے جواب ایک سے کیوں ہوتے ہیںچیونکہ سردیوں کا موسم ہے اور آئسکریم بھی ٹھنڈی ہوتی، اس لیئے خدشہ ہے کہ میری بہن کو زکام نہ لگ جائے اس لیئے گرمیوں کے آنے کا انتظار کیجیئے انشاءاللہ بس چند ہی ماہ رہ گئے ہیں
اففف بھیا آپ بھی۔۔۔ او گاڈ یہ سارے بھائیوں کے جواب ایک سے کیوں ہوتے ہیں
اس کا مطلب آپ آپنی بہن کو ائسکریم نہیں کھلائیں گے اُس کا دل کرئے تو بھی آپ نہیں کھلائیں گےچیونکہ سردیوں کا موسم ہے اور آئسکریم بھی ٹھنڈی ہوتی، اس لیئے خدشہ ہے کہ میری بہن کو زکام نہ لگ جائے اس لیئے گرمیوں کے آنے کا انتظار کیجیئے انشاءاللہ بس چند ہی ماہ رہ گئے ہیں
وہ اس لیے ان کو اپنے پیسوں کی بچت جو کر نی ہےاففف بھیا آپ بھی۔۔۔ او گاڈ یہ سارے بھائیوں کے جواب ایک سے کیوں ہوتے ہیں
ارے بھئی ایسی کوئی بات نہیں مگر جانتے بوجھتے بھی تو کوئی اپنی بہن کا نقصان نہیں چاہتا نا، اب اگر بادل نخواستہ بہن کی صحت خراب ہوجائے تو پھر۔۔۔ ڈاکٹر کی فیس، ادویات۔۔۔۔۔ تو ایک آئسکریم کتنے کی پڑی ذرا سوچیئے تو!!!اس کا مطلب آپ آپنی بہن کو ائسکریم نہیں کھلائیں گے اُس کا دل کرئے تو بھی آپ نہیں کھلائیں گے
ویسے مجھے آئسکریم سردیوں میں ہی اچھی لگتی ہے بھیابھئی اس میں آخر بُرا ہی کیا مقدس آپ ہی کا فائدہ ہے (اور میرا بھی )