کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
چلیں بھئی میں سفارش کیئے دیتا ہوں پھر بھی

شمشاد بھائی موءدبانہ گزارش ہے کہ فدوی کی سفارش کو قبول کر لیا جائے اور جو بھی مقدس کے حق میں بہتر ہو اس پر جلد از جلد عمل کیا جائے۔
انتہائی ممنون ہوں گا۔ نوازش ہوگی۔
ولسلام
 
مقدس

لائبریرین

تھینک یو حسن بھیاااا
 
مقدس

لائبریرین
مقدس سچی سے میں منع نہیں کر رہا لیکن یہ کہہ رہا ہوں کہ اپنی صحت کا بھی خیال رکھو۔
آئی نو بھیا آپ ہمیشہ میری بہتری کے لیے کہتے ہیں۔۔۔ بس آپ کو تنگ کتنا مجھے اچھا لگتا ہے ناں
پرامس آئی ول لک آفٹر مائی سیلف
سچی میں
 
مقدس

لائبریرین
چلو یہ تو گل ہی مُک گئی۔ بہت ہی مناسب خیال ہے یہ تو۔ اب اس سے آگے کچھ اور کہنا بنتا نہیں مقدس بہن۔ مان ہی جائیں تو اچھا ہے۔
ہی ہی ہی ہی حسن بھیا
میں نے تو شمشاد بھیا کے یہ کہنے سے پہلے کہہ دیا تھا کہ میں آپ کی بات مان رہی ہوں۔۔
 
تبسم

محفلین
و علیکم السلام

لیکن شادیاں تو شاید ایک ماہ بعد ہیں۔
ہاں بھائی پر تیاری بہت کر نی ہے نا
وعلیکم السلام۔ ایسے کیسے آپ کچھ دن نہیں آئیں گی؟؟؟ :)
شادی کے لئے جارہی ہوں بھائی
میں تو مارچ تک مصروف رہوں گی
 
حسن علوی

محفلین
چیونکہ سردیوں کا موسم ہے اور آئسکریم بھی ٹھنڈی ہوتی، اس لیئے خدشہ ہے کہ میری بہن کو زکام نہ لگ جائے اس لیئے گرمیوں کے آنے کا انتظار کیجیئے انشاءاللہ بس چند ہی ماہ رہ گئے ہیں:)
 
مقدس

لائبریرین
چیونکہ سردیوں کا موسم ہے اور آئسکریم بھی ٹھنڈی ہوتی، اس لیئے خدشہ ہے کہ میری بہن کو زکام نہ لگ جائے اس لیئے گرمیوں کے آنے کا انتظار کیجیئے انشاءاللہ بس چند ہی ماہ رہ گئے ہیں:)
اففف بھیا آپ بھی۔۔۔ او گاڈ یہ سارے بھائیوں کے جواب ایک سے کیوں ہوتے ہیں
 
تبسم

محفلین
چیونکہ سردیوں کا موسم ہے اور آئسکریم بھی ٹھنڈی ہوتی، اس لیئے خدشہ ہے کہ میری بہن کو زکام نہ لگ جائے اس لیئے گرمیوں کے آنے کا انتظار کیجیئے انشاءاللہ بس چند ہی ماہ رہ گئے ہیں:)
اس کا مطلب آپ آپنی بہن کو ائسکریم نہیں کھلائیں گے اُس کا دل کرئے تو بھی آپ نہیں کھلائیں گے
 
حسن علوی

محفلین
اس کا مطلب آپ آپنی بہن کو ائسکریم نہیں کھلائیں گے اُس کا دل کرئے تو بھی آپ نہیں کھلائیں گے
ارے بھئی ایسی کوئی بات نہیں مگر جانتے بوجھتے بھی تو کوئی اپنی بہن کا نقصان نہیں چاہتا نا، اب اگر بادل نخواستہ بہن کی صحت خراب ہوجائے تو پھر۔۔۔ ڈاکٹر کی فیس، ادویات۔۔۔۔۔ تو ایک آئسکریم کتنے کی پڑی ذرا سوچیئے تو!!!
 
مقدس

لائبریرین
بھئی اس میں آخر بُرا ہی کیا مقدس آپ ہی کا فائدہ ہے (اور میرا بھی:) )
ویسے مجھے آئسکریم سردیوں میں ہی اچھی لگتی ہے بھیا
بارش یا سنو فال ہو اور میں ہیٹر کے پاس بیٹھ کر آئسکریم انجوائے کرتی ہوں
اس لیے آپ کھلائیں آئس کریم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top