کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
ارے بھئی ایسی کوئی بات نہیں مگر جانتے بوجھتے بھی تو کوئی اپنی بہن کا نقصان نہیں چاہتا نا، اب اگر بادل نخواستہ بہن کی صحت خراب ہوجائے تو پھر۔۔۔ ڈاکٹر کی فیس، ادویات۔۔۔ ۔۔ تو ایک آئسکریم کتنے کی پڑی ذرا سوچیئے تو!!!
آپ سیدھے سے کیوں نہیں کہتے آپ کو آپنے پییسوں کی پڑی ہے بہن کی خوشی کی نہیں ہے
 
مقدس

لائبریرین
وہ اس لیے ان کو اپنے پیسوں کی بچت جو کر نی ہے
ہی ہی ہی ہی فکر نہیں کرو۔۔ بہنوں کے پاس بھی بڑے طریقے ہوتے ہیں پیسے نکلوانے کے۔
میں ابھی بھی ابراہیم بھیا سے مانگتی ہوں پیسے
اور وہ کہتے ہیں کہ اب تم میرڈ ہو ۔۔ ابھی بھی مانگتی ہو۔ مین نے کہا بھیا جو بھی ہے ہوں تو آپ کی چھوٹی بہن۔۔
 
اگر ہم کہیں تو سیدھے سے یہی جواب آتا ہے آپ مجھ سے چھوٹی ہو وہ تو زندگی بھر رہوگی کبھی بڑی نہیں ہو سکتی اب خاموش بیٹھو چھوٹی بچی نہیں ہو تم
 
حسن علوی

محفلین
ویسے مجھے آئسکریم سردیوں میں ہی اچھی لگتی ہے بھیا
بارش یا سنو فال ہو اور میں ہیٹر کے پاس بیٹھ کر آئسکریم انجوائے کرتی ہوں
اس لیے آپ کھلائیں آئس کریم

اچھا اگر ایسی بات ہے تو مجھے جا کر لانی پڑے گی آئسکریم۔
ہو سکتا ہے تھوڑی دیر ہوجائے لوٹنے میں۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
اگر ہم کہیں تو سیدھے سے یہی جواب آتا ہے آپ مجھ سے چھوٹی ہو وہ تو زندگی بھر رہوگی کبھی بڑی نہیں ہو سکتی اب خاموش بیٹھو چھوٹی بچی نہیں ہو تم

جب کہ میرے بھیا کہتے ہیں اب بڑی ہوگئی ہو مانگنا بند کرو۔۔ ہی ہی ہی

اچھا اگر ایسی بات ہے تو مجھے جا کر لانی پڑے گی آئسکریم۔
ہو سکتا ہے تھوڑی دیر ہوجائے لوٹنے میں۔۔۔
اٹس اوکے بھیا آئی ول ویٹ
ویسے بھی میرا لنچ ٹائم ہو گیا آفس مین
اب ایک وزٹ پر جا رہی ہوں
اتنے میں آپ لے آنا
 
اوکے بھیا ٹھیک ہے۔۔ میں نے مان لی آپ کی بات:)
آپ دعا کرتے ہیں ناں میرے لیے
اس لیے میں خوش خوش بھیا :)

ہم تو خاموش دھمکی دے کر سوئے تھے۔ اور یہ سوچ رکھا تھا کہ ایسے لوگوں کے معاملے میں کچھ بولنا ہی نہیں ہے جو مسکرا نہیں سکتے۔ آپ بھیا کی بات مانتیں یا نا مانتیں بس مسکرا دیتیں تو ہم خاموش دھمکی دے کر نہ سوتے۔ :)

خیر اب تو ہم خوش ہیں کیوں کہ ہماری بٹیا رانی اتنی پیاری جو ہیں۔ :) :) :)
 
یہ دیکھیئے ہم آئس کریم سینڈوچ لائے ہیں۔ بغیر جھگڑا کیئے کھا لیجئے۔ :) :) :)

Ice-Cream-Sandwich-Recipe.jpg
 
آئس کریم سینڈوچ سے یاد آیا، ہمارے فون گیلیکسی نیکسس میں جو آپریٹنگ سسٹم ہے اس کا نام بھی آئس کریم سینڈوچ ہے۔ اور لطف کی بات یہ ہئ کہ دو روز قبل ہمیں پوسٹ سے ایک تحفہ موصول ہوا جس میں ہمارے فون کے لئے سیفٹی کیس تھا۔ اسے ایمیزون سے خریدا گیا تھا اور اس میں ایک کاغذ پر لکھا ہوا تھا:

ہم اس کو اسی روز سے استعمال کر رہے ہیں لیکن ہمیں یہ علم نہیں کہ یہ کس بھائی یا بہن کی محبت ہے؟ در اصل ہمارا پتہ انٹرنیٹ پر دستیاب ہے اس لئے بھیجنے والا کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ خیر ہمیں کیا، ویسے بھی ہم اپنے عزیزوں کو شکریہ نہیں کہتے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top