ابن سعید
خادم
یعنی آپ محفل کے بغیر گزارا کر سکتے ہیں ۔۔
یعنی آپ محفل کے بغیر گزارا کر سکتے ہیں ۔۔
ہم تو اب فیس بک کا رخ کرنے والے تھے ۔
ہم تو اب فیس بک کا رخ کرنے والے تھے ۔
آپ کہیں یا نہ کہیں ہمیں ہماری ذمہ داری کا احساس ہے ۔فیس بک میں رخ اور کتاب دونوں ہیں تو کیوں نہ ایسے موقعوں پر کتابوں کی طرف ہی رخ کر لیا کریں۔
ایسے بھائی بندوں کو دوست بنا کر رکھیں ۔آپ تو فیس بُک کی طرف چلی جائیں گی، ہم جیسے کیا کریں گے کہ دفتر میں فیس بُک پر پابندی ہے۔
یہ اردو محفل پر بھی پابندی تھی، وہ تو تھوڑی بھائی بندی سے اس پر سے پابندی ہٹوائی ہوئی ہے۔
وہی تو کیا ہوا ہے، تبھی تو کام چل رہا ہے۔ایسے بھائی بندوں کو دوست بنا کر رکھیں ۔
ویسے اوپر پتا چل گیا تو سمجھیے دونوں کی خیر نہیں ۔وہی تو کیا ہوا ہے، تبھی تو کام چل رہا ہے۔
ویسے اوپر پتا چل گیا تو سمجھیے دونوں کی خیر نہیں ۔وہی تو کیا ہوا ہے، تبھی تو کام چل رہا ہے۔
گڈیوں تو اس وقت تھوڑی سی خنکی ہے اس لئے بستر سے نکلے کو جی نہیں چاہ رہا لیکن بٹیا رانی کا حکم ہے تو ہم ضرور کریں گے خواہ قسم توڑنے بھر کا ہی سہی۔ آخر کو ہم بھی تو پورے حق سے سونے سے قبل مسکرانے کو کہتے ہیں۔
اوپر کون رہتا ہے؟ویسے اوپر پتا چل گیا تو سمجھیے دونوں کی خیر نہیں ۔
بریانی تیز مرچوں والی ۔۔؟اوپر کون رہتا ہے؟
پتہ چل بھی گیا تو ایک دن ان کو بھی بریانی کھلا دیں گے۔ سمجھا کریں ناں۔
خدا خوفی کریں۔ ان کو اگر مرچیں لگ گئیں تو میرے خلاف ہو جائیں گے۔بریانی تیز مرچوں والی ۔۔؟
یہ شام کے کھانے کی بات کر رہی ہیں ناں۔ تو پھر کھانا کھانے کے کتنی دیر بعد بستر میں گھسنے کی اجازت ملتی ہے؟گڈ
میری اماں جان بہت ڈانٹا کرتی ہیں کھانے کے فوراً بعد بستر میں گھس جانے پر۔ اور بڑے بھائی تو کان سے پکڑ کر کھڑا کر دیتے ہیں۔
آپ چھوٹوں کی دعائیں ہیں ۔۔وعلیکم السلام
کیا حال احوال ہیں جی
کم از کم ایک گھنٹہ زیادہ سے زیادہ دو گھنٹےیہ شام کے کھانے کی بات کر رہی ہیں ناں۔ تو پھر کھانا کھانے کے کتنی دیر بعد بستر میں گھسنے کی اجازت ملتی ہے؟
بڑوں کے زیر سایہ ہیں اس لیے خوش ہیںآپ چھوٹوں کی دعائیں ہیں ۔۔