مقدس
لائبریرین
طبعیت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اور اوپر سے ڈانٹ کھانے کی وجہ سے بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہیجب ضد کر کے ساتھ چلی ہی گئی تھی تو منہ پُھلا کر کیوں بیٹھی رہی؟
طبعیت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اور اوپر سے ڈانٹ کھانے کی وجہ سے بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہیجب ضد کر کے ساتھ چلی ہی گئی تھی تو منہ پُھلا کر کیوں بیٹھی رہی؟
میں نے بھی مس کیا تھا، بیشک سعود بھائی سے پوچھ لو۔
شمشاد بھیا میں نے کل آپ کو بہت مس کیا تھا
سچی میں
یو ڈڈ انڈیڈ بھیاکل محفل ڈاؤن ہونے کے باعث ہم نے کئی لوگوں کی بے چینی دیکھی لیکن مقدس بٹیا کا معالہ ان سب میں یکتا تھا۔ وہ تو اتفاق سے ہمیں ایک عدد خوشخبری یاد آ گئی جس کے باعث ان کے لبوں پر تھوڑی سی مسکان لانے میں کامیاب ہو سکے۔
میں نے بھی مس کیا تھا، بیشک سعود بھائی سے پوچھ لو۔
اور میں آج بہت ہی لیزی فیل کر رہی ہوں
اتنا کام ہے کرنے کو لیکن میرا دل نہیں کر رہا بالکل بھی کچھ کرنے کو
السلام علیکم ۔
اپیا ٹھیک ہیں، رانی کا علم نہیں ۔
ذمہداری کس کی ۔۔؟تو ان کے بارے میں معلوم کر کے بتانے کی ذمہ داری کس کی ہے؟
ذمہداری کس کی ۔۔؟
السلام علیکم ۔
تھکاوٹ تو دور ہو گی بھیا آفٹر اے گڈ سلیپکل آپ بہت تھک گئی ہیں ننھی پری، ممکن ہو تو ایک دو روز چھٹی لے کر ریسٹ کر لیں۔