کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھی ہوں آپی
آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
کل میں نے سارا دن محفل کو بہت مس کیا
میں بھی ٹھیک ہو الحمد اللہ۔ شکریہ :)
آج کچھ کام نہیں ہے۔ فارغ ہوں تو محفل گردی کر رہی ہوں۔
میں نے بھی مس کیا کیونکہ مجھے بھی صرف کل ہی وقت ملا تھا زیادہ دیر کے لئے محفل کی طرف آنے کا۔
 

مقدس

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہو الحمد اللہ۔ شکریہ :)
آج کچھ کام نہیں ہے۔ فارغ ہوں تو محفل گردی کر رہی ہوں۔
میں نے بھی مس کیا کیونکہ مجھے بھی صرف کل ہی وقت ملا تھا زیادہ دیر کے لئے محفل کی طرف آنے کا۔
میں کل تو ویسے سارا دن باہر تھی لیکن ٹریولنگ کے دوران میں ہمیشہ موبائل سے یہاں آن لائن ہوتی ہوں
لیکن سارا دن ریفریش کرنے کے بعد بھی سائٹ اوپن نہیں ہو رہی تھی تو اتنا غصہ آ رہا تھا۔ رات 12 بجے واپسی ہوئی تو بس اسی غصے میں آکر سو گئی۔۔ لیپ ٹاپ کو ہاتھ لگائے بغیر۔ اور اب آفس میں
 

مقدس

لائبریرین
و علیکم السلام

اتنا غصہ نہ کیا کرو، ایسا نہ ہو کسی دن غصے میں تمہارا سر پھٹ جائے۔
اتنا غصہ نہیں کرتی ناں بھیا۔۔ بس کل ہی رہا تھا۔۔ ایک توماما کی بات نہیں مان اور ان کے ساتھ چلی گئی اور پھر سارا دن ایسے ہی منہ بنا کر بیٹھی رہی کیونکہ کہ طبعیت کچھ اچھی نہیں تھی۔پھر واپسی رات بارہ بجے ہوئی تو آتے ہی سو گئی
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم،

مبارک ہو محفل چل پڑی۔
کل سارا دن تو ایک بار بھی شکل نہیں دیکھ سکے یہاں کی۔
ابھی سوچا آفس سے ایک چکر مارلوں۔
اب پھر شاید گھر جاکر ہی آنا ہوسکے کیونکہ آج کے دن بہت کام کرنے ہیں آفس میں۔

باقی کل ہماری امین بھیا سے ملاقات ہوئی۔
جو کافی مزے دار رہی :)

اس کی تفصیل انشاءاللہ پھر بتاتے چلیں گے۔

ابھی کا خبرنامہ ختم

اور ساتھ ہی ہمیں اجازت۔

اللہ نگہبان۔
 

فہیم

لائبریرین
اتنا غصہ نہیں کرتی ناں بھیا۔۔ بس کل ہی رہا تھا۔۔ ایک توماما کی بات نہیں مان اور ان کے ساتھ چلی گئی اور پھر سارا دن ایسے ہی منہ بنا کر بیٹھی رہی کیونکہ کہ طبعیت کچھ اچھی نہیں تھی۔پھر واپسی رات بارہ بجے ہوئی تو آتے ہی سو گئی

ابھی تمہاری طبیعت کیسی ہے۔
آج تو ہمیں فلو ہوچلا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میری طبعیت ٹھیک ہے اب الحمدللہ
وہ کل سفر کی وجہ سے کچھ خراب ہو گئی تھی۔۔ مسلسل تین گھنٹے سفر کرنا آئی جسٹ ہیٹ اٹ
لیکن اب فرسٹ کلاس ۔۔۔
آپ ابھی سے میڈیسن لے لیں بھیا۔۔ نہیں تو میرے والا ہی حال ہونا ہے آپ کا بھی
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا غصہ نہیں کرتی ناں بھیا۔۔ بس کل ہی رہا تھا۔۔ ایک توماما کی بات نہیں مان اور ان کے ساتھ چلی گئی اور پھر سارا دن ایسے ہی منہ بنا کر بیٹھی رہی کیونکہ کہ طبعیت کچھ اچھی نہیں تھی۔پھر واپسی رات بارہ بجے ہوئی تو آتے ہی سو گئی
ماما کی بات کیوں نہیں مانی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top