کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اسکیننگ بھی کی اور ٹائپنگ چند صفحات کیے اور فرصت سے فائدہ اٹھا کر کتابوں کی فہرست بنانے کا سلسلہ دوبارہ جاری کیا لائبریری کے لیے کچھ جگہوں پر بات ہوئی تھی گزشتہ دنوں وہاں لیٹر بھیجنا تھا وہ کام کیا ، اگر وہاں سے مثبت جواب مل گیا تو یہ بڑی کامیابی ہو گی

مانگیں کیا مانگتی ہیں؟ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ کیسی ہیں ؟؟
بہت بہت بہت غصہ آرہا ہے ۔ کوئٹہ میں برفباری کی اچھی خاصی تصویریں میں نے اپنے دفتر والے کمپیوٹر میں سیو رکھی تھیں ۔ سوچا محفل پر پوسٹ کروں گا لیکن ابھی دیکھا کہ کسی نے تمام تصویریں ڈیلیٹ کردی ہیں۔ :angry: :angry::angry:
زین پلیز کسی طرح وہ تصویریں ریٹریو کر لیں :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کھانا کتنے بجے کھا لیتی ہیں فرحت ؟
آجکل تو رات کا کھانا آٹھ بجے نہ چاہنے کے باوجود۔ رات سونے کی روٹین تبدیل کر لی ہے شگفتہ۔ اب میں جلدی سو جاتی ہوں۔ :(
آپ بھی مجھ سے کچھ سبق سیکھیں اور کھانا وقت پر کھایا کریں اور نیند بھی ٹھیک طرح سے لیں۔ دیکھیں میں کتنی اچھی بچی بن گئی ہوں :angel3:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بس ہلکی ہلکی کھانسی ہے ورنہ اب ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر ۔
یعنی کہ گزشتہ دنوں ہمارا بھی سرور ڈاؤن رہا فلو کی وجہ سے لیکن خوش قسمتی سے اب بہتری کی جانب گامزن ہے :happy:
یہ پہلا موقع تھا کہ اتنا طویل وقفہ آیا محفل کی واپسی میں ، میرا سارا دن اور ساری پلاننگ دھری رہ گئی ، فورم کے پیجز ریفریش کرتے کرتے خود کو ہی ریفریش کرنے کی ضرورت پیش آ گئی !

باقی سب کیا کرتے رہے اس دوران ؟
آپ کی تو کیا بات ہے جی۔ محفل نے بریک ہی اس لئے لیا تھا کہ آپ خود کو ریفریش کر لیں :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ ہم نے ابھی ابھی ڈنر تیار کیا ہے، آجائیں۔ :)
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔ بہت شکریہ :)۔ آپ کا دن کیسا گزرا؟
واؤ۔ بہت شکریہ۔ افسوس کہ میں ناشتہ کر چکی۔ اب قہوے کا انتظار ہے۔
آپ آرام سے کھانا کھائیے۔ 5-10 منٹ واک کیجئے چاہے کمرے میں ہی سہی اور پھر سونے کا سوچیں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم لالہ امین لالہ کیسے ہیں ؟؟؟
ابھی ابھی ٹھیک ہوا اور میں بہت خوش ہوں ہی ہی ہی :rolleyes:

میرا تو نیٹ ہی بند ہے 4÷5 دن سے :( ۔۔۔۔۔۔ ابھی تو دفتر میں ہوں۔۔آج یہواں تھوڑی فراغت ہے تو آیا ہوں محفل میں۔۔ورنہ آنا ہی نہیں ہو رہا تھا۔۔۔

تم سناؤ کیسی ہو اور وہ لڑاکا ڈوئی کیسی ہے؟
 

محمد امین

لائبریرین
یہاں برفباری کم ہی ہوتی ہے ، اب کی بار چار سال بعد برفباری ہوئی ۔اس لئے اچھی لگتی ہے حالانکہ بارش اور برفباری کے بعد گندے نالوں کا پانی سڑکوں پر بہتا ہے خصوصآ گھر کے قریب والے علاقوں میں برا حال ہوتا ہے ۔ اور گھر سے دفتر آتے جاتے ہوئے بڑی مشکل پیش آتی ہے ۔

زین وہ تصاویر فیس بک پر تو موجود ہیں نا وہاں سے نقل کر لو۔۔۔ ویسے کہو تو ایک بہترین ریکوری ٹول دے دوں تمہیں۔۔۔ڈیلیٹ کی گئی اور موجودہ تمام فائلز نکال کر دکھا دے گا۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا تو نیٹ ہی بند ہے 4÷5 دن سے :( ۔۔۔ ۔۔۔ ابھی تو دفتر میں ہوں۔۔آج یہواں تھوڑی فراغت ہے تو آیا ہوں محفل میں۔۔ورنہ آنا ہی نہیں ہو رہا تھا۔۔۔

تم سناؤ کیسی ہو اور وہ لڑاکا ڈوئی کیسی ہے؟
میں بھی ٹھیک ہوں اور وہ بھی ٹھیک ہے لالہ :) اور میں نے ابھی کالج جانا ہے شام کو آتی ہوں آن لائن :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top