بڑی بہنوں کو شکریہ کوئی کہتا ہے بھلا ۔۔؟شکریہ شکریہ
بڑی بہنوں کو شکریہ کوئی کہتا ہے بھلا ۔۔؟شکریہ شکریہ
ہاں یہ پاکستانی ترکیب ہے ۔۔ایک طریقہ میں بھی بتا دیتا ہوں۔
جو تھوڑا سا الگ ہے اور اس کا ٹیسٹ بھی الگ ہوگا۔
ماش کی دال گلا لیں۔
پھر جیسے ٹماٹر کی چٹنی بھونتے ہیں ویسی چٹنی بنالیں بس اس میں ادرک اور لہسن پیسٹ کا اضافہ کرتے چلیں۔
جب یہ مسالہ تیار ہوجائے تو اس میں گلی ہوئی دال ملا کر تھوڑا سا مزید بھون لیں کہ دال اور مسالہ ایک جان ہوجائے۔
اور دال تیار
ہاں یہ پاکستانی ترکیب ہے ۔۔
اور میں نے جو بتایا حیدرآبادی ترکیب ہے ۔
سعود بھیا لکھنو والی ترکیب بتادیں ۔
ہاں یہ پاکستانی ترکیب ہے ۔۔
اور میں نے جو بتایا حیدرآبادی ترکیب ہے ۔
سعود بھیا لکھنو والی ترکیب بتادیں ۔
اور کیا کیا بے دھڑک ۔۔۔
یعنی آپ بھی ہماری طرح بوڑھے ہیں ۔۔اب اس عمر میں اور کیا کچھ بے دھڑک ہو سکتا ہے اپیا رانی؟
یعنی آپ بھی ہماری طرح بوڑھے ہیں ۔۔
دراصل ہماری سوچ بہت بوڑھی ہے سعود بھائی ۔۔آپ خود کو کس طرح کے بوڑھوں مین شمار کرتی ہین یہ ہمیں نہیں معلوم۔ کم از کم ہماری رائے تو یہ ہے کہ کوئی دوسرا بھی آپ کو ایسا کچھ کہہ دے تو وہ ایک عدد چانٹے کو حقدار ہونا چاہئے۔
دراصل ہماری سوچ بہت بوڑھی ہے سعود بھائی ۔۔
آہستہ بولیے ہمارے بازو والے سن لیں گے تو بہتآپ کی سوچ بوڑھی نہیں پختہ ہے اپیا رانی۔
آہستہ بولیے ہمارے بازو والے سن لیں گے تو بہت