ابن سعید
خادم
فائن بھیا
ہم کبھی کبھی سوچتے ہین کہ اس بچی کو مس ہی نہ کریں پر جانے کیوں ہم سے یہ نہیں ہو پاتا ہے۔
فائن بھیا
اچھی ہوں آپی
آپ کی طبعیت ٹھیک ہوئی
وہ محفل پر نظر نہیں آرہے ہیں ان دنوں کیا بات ہے۔۔؟جی ادی،
میں یہیں ہوں۔
امین بھائی سے ابھی کچھ دیر قبل بات ہوئی تھی۔
وہ سونے چلے گئے تھے پھر۔
وہ محفل پر نظر نہیں آرہے ہیں ان دنوں کیا بات ہے۔۔؟
جی۔۔۔مصروفیت کے باعث زیادہ وقت نہیں دے پارہے شاید۔
ورنہ چکر تو لگاتے رہتے ہیں۔
جی۔۔۔
ڈنر ہوگیا بھیا کا ۔۔؟
بے کار کوشش ۔۔ہماری پیاری پیاری عندلیب اپیا رانی نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ ان کو سعود بھیا سے ناراضگی کس بات کی تھی یا ہے؟
ہائے فہیم بھیا اتنا سب کچھ کس نے بنایا تھا ۔۔؟جی ادی،
آج بیف قورمہ اور آلو بینگن بنے تھے۔
ساتھ میں سوجی کا حلوہ بھی بنا ہوا تھا آج۔
بے کار کوشش ۔۔
ہائے فہیم بھیا اتنا سب کچھ کس نے بنایا تھا ۔۔؟
ہم حیدرآبادیوں کی طرح ۔۔امی نے
ساتھ میں بھابھی نے ہاتھ بٹایا ہوگا۔
ویسے حلوے پر آج مجھے حیرت ہوئی کہ یہ کس خوشی میں
تو معلوم ہوا کسی خوشی میں نہیں بس ایسے ہی بنالیا۔
اصل میں ہمارے یہاں میٹھا شاذ و نادر ہی بنتا ہے۔
ہم لوگ چٹ پٹے اور مرچ مصالحے والا لوگ زیادہ ہیں
بے کار کوشش ۔۔
ہم نے ابھی تھوڑی دیر پہلےکھا لیے تھے چاکلیٹ آپ نے دیر کردی رشوت دینے میں ۔ٹھیک ہے پھر نہیں کرتے کوشش بلکہ کچھ رشوت وغیرہ دے کر دیکھتے ہیں۔
آپ سے کیوں ناراض ہونے لگے بھلا وہ تو سعود بھائی سے ناراض ہیں ۔۔یعنی عندلیب سس ناراض نہیں ہیں ؟
جی آپی آواز تو ٹھیک ہو گئی ہے پر سر میں درد ہو رہا ہےآواز کی مکمل واپسی ہو گئی مقدس ِ ؟
میں آج بہت بہتر ہوں ، ابھی امی یا ابو کی آنکھ کھل گئی تو ڈانٹ پڑ جانی ہے ، باقی لوگ اب سونے کی تیاری کر رہے ہیں ۔
جی ادی،
آج بیف قورمہ اور آلو بینگن بنے تھے۔
ساتھ میں سوجی کا حلوہ بھی بنا ہوا تھا آج۔
یعنی عندلیب سس ناراض نہیں ہیں ؟