پپو
محفلین
کہاں ہو پاتی ہے بات ادھر نیٹ چلایا اُدھر بجلی بندمیں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں ؟؟ بہت دنوں بعد آپ سے بات ہو رہی ہے ۔
کہاں ہو پاتی ہے بات ادھر نیٹ چلایا اُدھر بجلی بندمیں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں ؟؟ بہت دنوں بعد آپ سے بات ہو رہی ہے ۔
یہ کون سا مشکل کام ہے۔ مندرجہ ذیل طریقہ اپنائیے :دفتر میں کیسے سو سکتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پلیز ان سائٹس کے نام بتا دیں۔
ضرور بھیجیں جی میں منتظر ہوں۔فوٹو بکٹ، پکاسا ویب، ٹائنی پک اور ڈراپ باکس وغیرہ۔
ڈراپ باکس تو بہت ہی شاندار ہے۔ ضرورت ہو تو اس کا دعوت نامہ بھی بھیجا جا سکتا ہے۔
جی ضرور بھیجیں ۔ میں منتظر ہوں۔
کیا آج فیصل آباد والی پارٹی آئی تھی؟
ہمارا تعلق فیصل آباد سے ہے ہم تو نہیں آئےکیونکہ ابھی مکمل بل وصول نہیں ہوئے اگلے ہفتے حاضری ہو گی۔کیا آج فیصل آباد والی پارٹی آئی تھی؟
آہاں میں تو آئی تھی لالہ آپ نہیں تھے یہاںکیا آج فیصل آباد والی پارٹی آئی تھی؟
میں موجودہ مقیم فیصل آباد والوں کی بات کر رہا تھا جی۔[/quo
یہ وضاحت تو بعد میں آئی ہے۔