کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بس کچھ دیر پہلے ہی سو کر اٹھے ہیں بھائی کی ٹھکاٹھک ٹائپنگ کی آواز سے :) ورنہ تو سو ہی رہے ہوتے۔۔۔ ۔اب مزاج خمار آلود ہی ہیں :)

یہ خمار بھی عجیب لفظ ہے۔ کوئی میم کھا جائے تو ایسے لگے گا کہ "خار" کھائے ہو۔ کبھی لگتا ہے کہ یہ خ پر پیش والے خم سے بنا ہے یا پھر زبر والے سے۔ عینک پاس نہ ہو تو میم کو واو پڑھ کر بندہ "خوار" ہی ہو جائے۔ اللے کرے کوئی "خر" نہ پڑھے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ابھی تو بھوک کے امکانات نہ کے برابر ہیں کیوں کہ کھانا کھا کر گھر سے آئے ہوئے ابھی زیادہ وقت نہیں ہوا۔ :)

ہم تو آلو گوشت کھائیں گے اب :)

السلام علیکم
میں بھی آج ایک ایمرجنسی دیکھنے آیا ہوں کچھ وقت ہوں ادھر

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔ :) :) کیسے ہیں پپو بھائی جی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top