محمد امین
لائبریرین
لگتا ہے تسی نو بزی شزی چل رہے ہو
ہاں یار کافی بزی ہوں۔۔۔۔عظیم بیگ چغتائی کے حصے بخرے جمع کرنے میں لگا ہوا ہوں
لگتا ہے تسی نو بزی شزی چل رہے ہو
فیصل آباد یہاں سے خاصا دور ہے تو دور کا ہی چشمہ ہوا ناں۔
اور میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
ہاں تو اور کیا ورنہ میرا رنگ تو خراب ہو چلا تھاچلو مبارک ہو،
اب دھوئیں کی وجہ سے رونا نہیں پڑرہا اور رنگت بھی بچی ہوئی ہے
یہ بھی سہی ہے اور میں بھی تو نہیں آ پائی تھی اتنے دنوںکہاں ہو پاتی ہے بات ادھر نیٹ چلایا اُدھر بجلی بند
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ اور بہت مزے کاموسم ہو رہا ہے یہاں، آپ ذرا مجھے ٹائم تو بتائیں نا اپنی گھڑی سے فٹا فٹوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھیا کی پیاری بٹیا رانی؟
ہاں ایسا بھی ہو سکتا ہے لالہ میرا بدل گیا آپ کا بھی بدل جانا چاہئے ابالسلام علیکم
اور و علیکم السلام سب کو۔
شاہ جی چشمہ تو میں بھی لگاتا ہوں، ہو سکتا عدسے کا نمبر بدلنے والا ہو۔
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ اور بہت مزے کاموسم ہو رہا ہے یہاں، آپ ذرا مجھے ٹائم تو بتائیں نا اپنی گھڑی سے فٹا فٹ
اچھا شکر کریں ابھی زیادہ ٹائم نہیں ہوا ورنہ میں سوچ رہی تھی آج آپ کو تھوڑی ڈانٹ پلائی جائے کہ آپ وقت پہ کیوں نہیں سوتےیہاں تو رات کے نو بج کر پینتیس منٹ ہو رہے ہیں۔
موسم خوشگوار ہے تو آپ خوشیاں منائیے اور مسکرائیے۔
اچھا شکر کریں ابھی زیادہ ٹائم نہیں ہوا ورنہ میں سوچ رہی تھی آج آپ کو تھوڑی ڈانٹ پلائی جائے کہ آپ وقت پہ کیوں نہیں سوتے
ابھی تھوڑی دیر اور آپ آن لائن رہیں گے تو بس پھر میں نے بہتتتتتت سارا ڈانٹ دینا ہے آپ کو لالہ، پھر یہ نا کہئے گا کہ ننھی پری آپ بہتتو ڈانٹ دیں نہ ننھی پری۔ آپ کو ڈانٹنے کے لئے کسی سبب کی ضرورت ہے پگلی؟
ابھی تھوڑی دیر اور آپ آن لائن رہیں گے تو بس پھر میں نے بہتتتتتت سارا ڈانٹ دینا ہے آپ کو لالہ، پھر یہ نا کہئے گا کہ ننھی پری آپ بہت
ڈانٹتی ہیں
آپ بس ایک گھنٹے بعد مجھے آن لائن نظر نا آئیں لالہ، جلدی سے کھانا کھائیں اور سونے کی تیاری کریں ۔ ہاں جیننھی پری بتا دیں کہ بھیا کو کتنی دیر میں ڈانٹنے والی ہیں تاکہ ہم تیار رہیں۔