کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہوگیا ۔اب انگلش ختم ہورہی ہے ۔اگلے کسی سمسٹر میں نہیں ہے ۔۔شکر ہے اللہ کا!
اتنی بری انگلش ۔۔بزنس کمیونیکیشن اور پتا نہیں کیا کیا الابلا۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مقدس اپیاکی ؟
:)
ہائے اللہ جی کتنے دن ہوگئے مقدس اپیا سے بات ہی نہیں ہوئی ۔:(
اپیا آپ مجھے بھول تو نہیں گئیں ناں ؟

محمد امین بھیا دیکھیں یہ فہیم بھیا نے بھی "گل" ہی لکھا ہے ۔گلھ نہیں ۔
 

فہیم

لائبریرین
مقدس اپیاکی ؟
:)
ہائے اللہ جی کتنے دن ہوگئے مقدس اپیا سے بات ہی نہیں ہوئی ۔:(
اپیا آپ مجھے بھول تو نہیں گئیں ناں ؟

محمد امین بھیا دیکھیں یہ فہیم بھیا نے بھی "گل" ہی لکھا ہے ۔گلھ نہیں ۔

جی مقدس کی ہی۔
باقی وہ تو کسی کو نہیں بھولتی۔
تم کو کیسے بھول سکتی ہے پھر :)

اور امین بھائی بھلے گلھ لکھیں ہم نے تو گل ہی لکھنا ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی پہلے ان کو ٹیگ کیا تو صرف غزل ٹیگ ہوئیں ۔اس لیے میں نے رہنے دیا پھر ۔۔

اور بھیا آپ اب ٹھیک ہیں ناں آپ کو فلو ہواتھا ؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
الحمد اللہ۔ شکریہ :)۔ آپ کیسے ہیں؟ دن کیسا گزرا؟
ناعمہ بہت اچھا ڈانٹتی ہیں اور آپ بہت سعادت مندی سے ڈانٹ سنتے ہیں :)
ہی ہی ہی اپیا لالہ کو روز ڈانٹنا چاہئے ، یہ اپنا بالکل خیال نہیں رکھتے ۔:-P
آپ شکریہ نہ کہا کریںسمجھیں؟ ہمارا دن بھی خوب گذرا، الحمد للہ۔ :)

ناعمہ بٹیا رانی تو ہیں ہی سوئیٹ سوئیٹ سی۔ تو ہمیں ڈانٹ سننے میں بھلا کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ یہ تو ہماری خوش بختی ہوتی ہے۔ :) :) :)
آہم آہم وہ تو میں ہوں :) :) :)
 
مطلب آپ روز اپنا خیال نہیں رکھیں گے لالہ ؟؟:rolleyes:
بُری بات، اچھے بچے ایسا نہیں کرتے۔۔ چلیں جلدی سے شوری بولیں:shameonyou:

اچھا بچو، آپ سوچ رہی ہیں کہ ہم شوری بولیں گے اور پھر شوری بولنے کی ڈانٹ پڑے گی۔ اس کا موقع تو ہم آپ کو نہیں دینے والے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top