فہیم
لائبریرین
واہ ساڑھے دس جلدی کا مطلب ویسے ٹائمنگ اس سے بھی دیر سے ہیں؟ گڈ
جی ہم ذرا 12 بجے تک آتے ہیں نہ، تو ہمارے لیے تو جلدی ہی ہوئی
ویسے ہمارے آفس کی ٹائمنگ 10 سے 7 کی ہیں۔
واہ ساڑھے دس جلدی کا مطلب ویسے ٹائمنگ اس سے بھی دیر سے ہیں؟ گڈ
السلام علیکم
میں بھی حاضر
ہاں پھر تو واقعی جلدی ہے۔جی ہم ذرا 12 بجے تک آتے ہیں نہ، تو ہمارے لیے تو جلدی ہی ہوئی
ویسے ہمارے آفس کی ٹائمنگ 10 سے 7 کی ہیں۔
الحمداللہ بھائی جی آپ سنائیں کیا حال ہیںوعلیکم السلام
کیسے ہیں پپو بھائی۔
ہاں پھر تو واقعی جلدی ہے۔
اچھا ہے صبح کئی کام نمٹا لیتے ہوں گے یا سوئے ہی رہتے ہیں؟
الحمداللہ بھائی جی آپ سنائیں کیا حال ہیں
السلام علیکم اہلیان محفل
ہمارے ہاں آج جزوی طور پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔ اب اللہ سے دعا ہے کہ بارش بھی ہو جائے۔
السلام علیکم !
تمہاری آج چھٹی تھی کیا؟کالج ہیں چاچو۔
اچھی ہوں فہیم بھیا
آپ کیسے ہیں ؟
اور یہ اوتار میں تصویر کیسی ہے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔
کہیں جن بابا تو نہیں ہے ؟
نہیں میرا آج پیپر تھا چاچو اب اگلا دو دن بعد ہے ۔تمہاری آج چھٹی تھی کیا؟
فہیم بھائی آسٹریلیا اور انڈیا کا میچ زبردست ہو رہا ہے۔
میں ٹھیک ٹھاک۔
یہ اوتار میرے اولین اوتاروں میں سے ایک ہے
تم اسے جن بابا ہی سمجھ لو
ویسے یہ ہے انسان ہی