آپ بس ایک گھنٹے بعد مجھے آن لائن نظر نا آئیں لالہ، جلدی سے کھانا کھائیں اور سونے کی تیاری کریں ۔ ہاں جی
یعنی آپ کو ابھی سے نیند آئی ہے، چلیں شاباش جلدی جلدی سے سو جائیں۔تو ہم ایسا کرتے ہیں کہ ایک گھنٹے بعد کا الارم لگا لیتے ہیں تاکہ سو بھی جائیں تو بھی جاگ کر آپ کی ڈانٹ کھا لیں۔
یعنی آپ کو ابھی سے نیند آئی ہے، چلیں شاباش جلدی جلدی سے سو جائیں۔
الحمد اللہ۔ شکریہ ۔ آپ کیسے ہیں؟ دن کیسا گزرا؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں پیاری بٹیا رانی؟
الحمد اللہ۔ شکریہ ۔ آپ کیسے ہیں؟ دن کیسا گزرا؟
ناعمہ بہت اچھا ڈانٹتی ہیں اور آپ بہت سعادت مندی سے ڈانٹ سنتے ہیں
اوکے۔ معذرت اب نہیں کہوں گی ۔ (دیکھا میں کتنی سعادت مند ہوں )آپ شکریہ نہ کہا کریں سمجھیں؟ ہمارا دن بھی خوب گذرا، الحمد للہ۔
ناعمہ بٹیا رانی تو ہیں ہی سوئیٹ سوئیٹ سی۔ تو ہمیں ڈانٹ سننے میں بھلا کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ یہ تو ہماری خوش بختی ہوتی ہے۔
اوکے۔اب نہیں کہوں گی ۔ (دیکھا میں کتنی سعادت مند ہوں )معذرت
اوکے۔ اب معذرت بھی نہیں۔
چلیں جی۔ میرا قہوہ آنے والا ہے۔ پھر میرے کام کا وقت شروع ہو جائے گا۔ آپ بھی سو جائیں ورنہ ناعمہ کو غصہ آ جائے گا۔
چلیں میں قہوہ پی رہی ہوں۔ آپ ڈانٹ کھائیں۔ہم تو ان کی ڈانٹ سننے کے ہی انتظار میں ہیں۔ آپ قہوہ سے لطف اندوز ہوں اور مسکراتی رہیں۔
چلیں میں قہوہ پی رہی ہوں۔ آپ ڈانٹ کھائیں۔
نیند ہی نہیں آرہی تھی۔ابے تم پھر آ گئے۔۔۔ ۔ سوجاؤ فہیم کے بچے دال دال کچے۔۔۔ ۔
وضاحت یہ کہ یہ میرے اولین اوتاروں میں سے ایک ہے۔اور یہ اپنے اوتار کی وضاحت تو کرو ذرا
یعنی تم بتارہی ہو کہ تمہارا رنگ پہلے بہت اچھا تھاہاں تو اور کیا ورنہ میرا رنگ تو خراب ہو چلا تھا
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ شکریہ
آپ کیسے ہیں فہیم؟ آج بھی جلدی آئے آفس؟
واہ ساڑھے دس جلدی کا مطلب ویسے ٹائمنگ اس سے بھی دیر سے ہیں؟ گڈاللہ کا کرم ہے آپی میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
آج بھی ہم کوئی ساڑھے 10 بجے کے آئے ہوئے ہیں۔
جب تک ہمارے کولیگ فیصل آباد گھوم گھام کر واپس نہ آجائیں۔
تب تک تو ہمیں یہ روٹین رکھنی ہوگی