شمشاد
لائبریرین
اور جو آپ اس کو چائے سمجھ کر پی جاتیں اور وہ اندر جا پھٹ جاتا تو کیا ہوتا؟مجھے چائے پینے کو دل ہے ابھی تو میں نے پٹاخے کو چائے پڑھ لیا
اور جو آپ اس کو چائے سمجھ کر پی جاتیں اور وہ اندر جا پھٹ جاتا تو کیا ہوتا؟مجھے چائے پینے کو دل ہے ابھی تو میں نے پٹاخے کو چائے پڑھ لیا
وعلیکم السلام
میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں
اور جو آپ اس کو چائے سمجھ کر پی جاتیں اور وہ اندر جا پھٹ جاتا تو کیا ہوتا؟
آپ خود آ گئی ہیں یہ کیا کم ہے۔لیں جی یک نا شد دو شد
میں کیا لیکر آؤں بھلا
جس حالت میں آپ سے ملا تھا ویسے ہی لے آئیں گے۔
سارے پیسے سعود بھائی ہی سے وصول کیجیے ۔
اگر ویسے ہی لے آئے تو بقول عندلیب کے تھانیدار صاحب پیسے کیسے وصول کریں گے؟
اور جو آپ اس کو چائے سمجھ کر پی جاتیں اور وہ اندر جا پھٹ جاتا تو کیا ہوتا؟
اچھا جی اب اجازت میری طرف سے شب بخیر پھر ملاقات ہو گی
اچھا جی اب اجازت میری طرف سے شب بخیر پھر ملاقات ہو گی
اچھا جی اب اجازت میری طرف سے شب بخیر پھر ملاقات ہو گی
افففیااللہ۔ عائشہ رانی ناراض ہوگئی ہیں کیا ۔۔؟
اففف
آپ نے یہ سوچ بھی کیسے لیا اپیا ؟
بالکل ناراض نہیں ہوں بھیا کی لیپی پہ تھی اسی لیے جلدی چلی گئی ۔
وعلیکم السلام بھیا
اچھی ہوں ۔آپ کیسے ہیں؟