فہیم
لائبریرین
اوتار بدلا نہیں شمشاد بھائی ختم کردیا ہے۔یہ فہیم نے اتنی جلدی اپنا اوتار کیوں بدل لیا؟
اوتار بدلا نہیں شمشاد بھائی ختم کردیا ہے۔یہ فہیم نے اتنی جلدی اپنا اوتار کیوں بدل لیا؟
ہاں سعود بھیا کو اب تھانے بھیجنا ہی پڑے گا ۔ارے یہ مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا؟
اسے ذرا اردو محفل کے تھانے میں تو لائیں۔
ہاں سعود بھیا کو اب تھانے بھیجنا ہی پڑے گا ۔
چلیں پھر تھانے میں آ جائیں، لیکن رپورٹ کون کس کے خلاف لکھوائے گا۔
(اپنا اپنا بٹوہ ساتھ لانا مت بھولیئے گا)
بٹوہ کوئی بھی لائیں لیکن اس میں رقم ضرور ہونی چاہیے آخر کو تھانے جا رہے ہیں۔ہم تو وہی بٹوہ لے آئیں گے جو آپ نے تحفتاً دیا تھا۔
السلام علیکم
ہاہاہاو علیکم السلام
خوش آمدید، میں ابھی غبارے لیکر آتا ہوں۔
اور میں پٹاخے لے کر آتی ہوں ۔و علیکم السلام
خوش آمدید، میں ابھی غبارے لیکر آتا ہوں۔
سارے پیسے سعود بھائی ہی سے وصول کیجیے ۔بٹوہ کوئی بھی لائیں لیکن اس میں رقم ضرور ہونی چاہیے آخر کو تھانے جا رہے ہیں۔
لیں جی یک نا شد دو شداور میں پٹاخے لے کر آتی ہوں ۔
وعلیکم السلاموعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
اور میں پٹاخے لے کر آتی ہوں ۔
بٹوہ کوئی بھی لائیں لیکن اس میں رقم ضرور ہونی چاہیے آخر کو تھانے جا رہے ہیں۔