ابن سعید
خادم
ہم نے ابھی تھوڑی دیر پہلےکھا لیے تھے چاکلیٹ آپ نے دیر کردی رشوت دینے میں ۔
اور یہ کب کی خبر ہے کہ آپ کا چاکلیٹ سے من بھرنے لگا؟
ہم نے ابھی تھوڑی دیر پہلےکھا لیے تھے چاکلیٹ آپ نے دیر کردی رشوت دینے میں ۔
جی آپی آواز تو ٹھیک ہو گئی ہے پر سر میں درد ہو رہا ہے
آفس سے آکے سو گئی تھی پر ٹھیک نہیں ہوا
جی آپی آواز تو ٹھیک ہو گئی ہے پر سر میں درد ہو رہا ہے
آفس سے آکے سو گئی تھی پر ٹھیک نہیں ہوا
جی بھیاگرم پانی سے غسل کر لیں اور کچھ کھا کر پھر سے سونے کی کوشش کریں۔
نیند صحیح سے نہیں لے رہیں یا کھانا ٹھیک سے نہیں کھایا ؟ سر میں درد کیوں ہو رہا ہے ؟
خیال رکھیں اپنا بہت زیادہ ۔
اور یہ ویک اینڈ مکمل آرام کرنا ہے آپ کو، سمجھیں؟جی بھیا
اور ہم کہتے ہیں کہ کام نہیں کرنا یا کم کرنا ہے تو آپ برا مان جاتی ہیں کہ ہم لوگ آپ کو روکتے ہیں۔ اب ہماری ننھی پری کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟شاید دونوں ہی
فیلنگ ریسٹ لیس
ہم حیدرآبادیوں کی طرح ۔۔
پھر میں گرم کرنے رکھ دوں سبمجھے پہلے ہی بھوک لگ رہی ہے
اوہ! آپ کی ذہانت نے تو معاملہ ہی ختم کر دیا۔ مانگیئے کیا مانگتی ہیں؟
کتب کے اسکین
لائبریری کے لیے ایک اپڈیٹ کا خود کار نظام
کوئی ایسا ٹول کہ میں سوچوں یا کم از کم بولوں اور میسج پہنچ جائے بجائے اس کے کہ مجھے ٹائپ کرنا پڑے
باقی بعد میں لکھوں گی
پھر میں گرم کرنے رکھ دوں سب
بھائی سے کام کروانے کی کیا ہی بات ہے ، جی بالکل رکھ دیں
میرے پاس اس وقت بسکٹ اور چاکلیٹ ہیں انھی پر گزارا کرنا پڑے گا
پھر آپ کتنی دیر میں پہنچ رہی ہیں۔
تاکہ میں اسی وقت کے حساب سے دسترخوان سجا رکھوں
اور آپ نے ڈنر کیوں نہیں کیا آج۔
ڈنر کیا تھا لیکن گلے میں تکلیف کی وجہ سے بس تھوڑا سا کھا سکی اور اب بھوک لگ رہی ہے ۔
ڈنر کیا تھا لیکن گلے میں تکلیف کی وجہ سے بس تھوڑا سا کھا سکی اور اب بھوک لگ رہی ہے ۔
سعود ابن سعید بھائی ، مکالمہ کا آغاز کس طرح ہوتا ہے ؟
صفحے کے بائیں جانب اوپر کی طرف "ان باکس" پر کرسر لے جانے سے ایک خود کار پاپ ڈاؤن مینو کھل جاتا ہے۔ اس مینو کے زیریں حصے میں بائن جانب نئے مکالمے کا ربط موجود ہوتا ہے۔
ارے یہ مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا؟آپ سے کیوں ناراض ہونے لگے بھلا وہ تو سعود بھائی سے ناراض ہیں ۔۔