جلیبیاں اچھی ہیں، ساتھ میں دودھ کا بڑا سا کٹورا بھی چاہیے۔ایسے کیسے مان لیں کہ آپ مسکرا سکتی ہیں؟ آپ پہلے جلیبی کھا کر دکھائیں تب جانیں۔
تم جن بابا نہیں بن سکتیں، ہاں چڑیل کہتیں تو مان بھی لیتا۔ابھی میں جن بابا بن گئی ناں تو پھر آپ بہت ڈریں گے بتا رہی ہوں ۔یہ لیں جن بابا کی مسکرا نہیں سکتا۔۔مسکراکیا میں تو ہنس بھی سکتا ہوں ہوہوہو ہاہاہا
السلام علیکم بھیازز
و علیکم السلامالسلام علیکم بھیازز
و علیکم السلام پپو بھائی۔السلام علیکم
میں بھی حاضر