کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ٹھیک اب ننھی پری نے کہہ دیا ہے کہ بھیا بہت سوتے ہیں تو ہم اپنی نیند کا دورانیہ کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیوں کم کرنے کی کوشش کریں گے ؟
وہ تو یونہی بولا بس اب آپ سوجائیں ۔۔۔خبردار آنکھیں بند بھیا۔۔۔نہیں تو میں نے جن بابا بن جانا ہے ۔:devil:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی میں جن بابا بن گئی ناں تو پھر آپ بہت ڈریں گے بتا رہی ہوں ۔یہ لیں جن بابا کی مسکرا نہیں سکتا۔۔مسکراکیا میں تو ہنس بھی سکتا ہوں ہوہوہو ہاہاہا
 
ایسے کیسے مان لیں کہ آپ مسکرا سکتی ہیں؟ آپ پہلے جلیبی کھا کر دکھائیں تب جانیں۔ :) :) :)

Jalebi-artificial-color.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی میں جن بابا بن گئی ناں تو پھر آپ بہت ڈریں گے بتا رہی ہوں ۔یہ لیں جن بابا کی مسکرا نہیں سکتا۔۔مسکراکیا میں تو ہنس بھی سکتا ہوں ہوہوہو ہاہاہا
تم جن بابا نہیں بن سکتیں، ہاں چڑیل کہتیں تو مان بھی لیتا۔
 

میم نون

محفلین
دراصل بھوک لگ رہی تھی، اب ناشتہ کر آیا ہوں۔
کچھ دیر اب یہیں ہوں :)

آپ سنائیں شمشاد بھائی کیسے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں اللہ کے فضل و کرم سے اچھا ہوں۔

بھوک مجھے بھی لگ رہی ہے اور میں دوپہر کے کھانے کے لیے جانے والا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top