محفل کے بغیر ۔۔۔![]()
لگتا ہے ہمیں عشق ہوگیا ہے محفل سے۔۔سو تو ہم بھی تھے لیکن دن بھر بیچارگی بھری مسکان بکھیرتے رہے۔ مجال ہے جو ایک پل کو بھی اداس یا غمگین ہوئے ہوں۔![]()
![]()
![]()
شگفتہ آپ کو نئے سرے سے پریپ میں ایڈمیشن لینا ہو گا۔گنتی بہت آسان ہے فرحت ، دیکھیں اب آج سے جو صفحہ میں آپ کو ٹیگ کروں گی ناں تو جب آپ وہ ٹائپ کر لیں گی تو وہ ہو گا پہلا صفحہپھر اس کے بعد اسی طرح دوسرا ، پھر تیسرا ، پھر چوتھا ، پھر پانچواں ۔ ۔ ۔ اب آپ بتائیں آسان ہے ناں گننا ؟
![]()
![]()
اللہ کا کرم۔ بالکل خیریت۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟ ہم کچھ کھا رہے ہیں، کھانا ہے تو آ جائیں۔![]()
السلام علیکم
میں بھی حاضر
اللہ کا کرم۔ بالکل خیریت۔
آپ کیسے ہیں؟ سونے کے ٹائم پہ کھانا؟؟
شکریہ آپ کھانا کھائیں۔ میں چائے پی رہی ہوں۔![]()
الحمد اللہ بھائی جی سب اچھا ہےوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟![]()
اوکے۔ایک عدد اسائنمینٹ پر کام کر رہے تھے اس لئے لیب سے تھوڑی دیر قبل ہی آئے ہیں اس لئے کچھ تو کھانا تھا۔![]()
![]()
اوکے۔
چلیں کھائیں ،پھر تھوڑی واک سونے سے پہلے۔
یعنی آپ محفل کے بغیر گزارا کر سکتے ہیں ۔۔میں بھی آ گیا ہوں۔ کل دن بھر محفل کے بغیر اپنے کچھ کام نپٹا لیئے۔