ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام ، میری تو آپ سے کچی ہے لالہ ،السلام علیکم خواتین و حضرات
ایک مختصر وقفے کے بعد حاضر ہوں۔
یاد رہے کہ خواتین میں ناعمہ، عائشہ، تبسم سب شامل ہیں۔
اور میں خواتین نہیں ہوں ، میں ابھی بچی ہوں، اور اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو سعود لالہ سے پوچھ لیں، لیکن ابھی نہیں ، ابھی میں نے ان کو ڈانٹا ہے کہ وہ سوئے کیوں نہیں ہیں، اگر آپ نے ابھی پوچھ لیا تو وہ پھر سے اٹھ جائیں گے اور مجھ سے اور ڈانٹ پڑ جائے گی ان کو۔