ابن سعید
خادم
یہ دوسری قسم کونسی ہوتی ہے۔۔؟
ہم کو کیا پتا؟ ہم نے تو آج گھر کی صفائی کی ہے اور ابھی ابھی کوڑا پھینکنے گئے تھے۔
یہ دوسری قسم کونسی ہوتی ہے۔۔؟
اب ہم چلتے ہیں سعود بھیا ۔ہم کو کیا پتا؟ ہم نے تو آج گھر کی صفائی کی ہے اور ابھی ابھی کوڑا پھینکنے گئے تھے۔
اب ہم چلتے ہیں سعود بھیا ۔
الحمد اللہ۔وعلیکم السلام۔
کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟
اوکے۔ کھائیں اور سو جائیں ورنہ ناعمہ سے ڈانٹ پڑے گی۔ ویسے کیا بنایا ہے؟بنا رہے تھے اور اب کھا رہے ہیں۔
الحمد اللہ۔
آپ کیسے ہیں اور دن کیسا گزرا؟
اوکے۔ کھائیں اور سو جائیں ورنہ ناعمہ سے ڈانٹ پڑے گی۔ ویسے کیا بنایا ہے؟
یعنی آج اصل والا ویک اینڈ منایا۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آج دن کا بیشتر حصہ گھر کی صفائی میں گذرا۔ کچن وغیرہ کی تفصیلی صفائی جو کی ہے آج۔
یعنی آج اصل والا ویک اینڈ منایا۔
ان بیچاروں نے سوچا ہو گا آپ نے اتنا کام کیا ہے تو اب تنگ نہ کیا جائے۔ لیکن آپ کو تو پھر بھی کرنا پڑ گیا۔بٹیا رانی کی ڈانٹ کھانے کے لئے تو ہم الارم لگا کر جاگ جائیں۔
آج ہم نے خود نہیں بنایا تھا بلکہ ہمارے ہاؤس میٹ نے بند گوبھی کی سبزی بنانے کی "کوشش" کی تھی۔ آنجناب نے ہم سے مشورہ بھی نہیں لیا، ہم اپنے کمرے میں تھے اور وہ شروع ہو گئے۔ خیر بعد میں ہم کو مطلع کیا کہ کھانا بن گیا ہے تو ہم نے تھوڑا سا چکھ کر ایک شعر دہرایا:
کھانے میں جو عیب نکالے
کھانے سے وہ ہاتھ اٹھا لے
لہٰذا خود ہی اس کو تھوڑا سا ٹچ دیا اور پھر کھایا۔
ان بیچاروں نے سوچا ہو گا آپ نے اتنا کام کیا ہے تو اب تنگ نہ کیا جائے۔ لیکن آپ کو تو پھر بھی کرنا پڑ گیا۔
میں ایسے مواقع پر کہتی ہوتی ہوں کہ کھانا بنا نہ دیکھیں، بلکہ جذبہ دیکھئے
ان بیچاروں نے نہیں اس بیچارے نے۔ ویسے بے چارے تو وہ بھی نہیں ہیں کیوں کہ اچھا خاصہ چارا رکھتے ہیں اپنے پاس آنجناب۔
اور جذبے ہی کی تو قدر کی جو خاموشی سے، بلکہ مسکرا کے کھا لیا۔ خیر اب اتنے بڑے منافق تو نہیں ہو سکتے کہ ان سے کہیں کہ سبزی خوب بنی تھی، لطف آ گیا۔۔۔ اور جواب آئے کہ ٹھیک ہے پھر اسی ترکیب سے آئندہ بھی بنا دیا کریں؟
فکر نہ کریں، ریسیپی لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ محترم کو سیکھنا ہوگا تو ہمیں بناتا دیکھ کر سیکھ لیں گے ورنہ ہمارا کیا بگڑتا ہے۔میں اندازہ کر سکتی ہوں کھانے کے دوران آپ کے تاثرات کا ۔ تعریف نہ کریں بلکہ ایسا کریں بند گوبھی کی ریسپی لکھ کر فریج پر یا کچن میں کہیں لگا دیں۔
اچھا جی میرا کام کا وقت شروع ہو گیا۔ پھر آؤں گی۔
اللہ حافظ