لالہ صبح کو کون سوتا ہے ؟؟؟ اماں سے ڈانٹ پڑوانے کا ارادہ ہے آپ کا ؟؟؟ناعمہ عزیز، تم سوئی نہیں اب تک
لالہ صبح کو کون سوتا ہے ؟؟؟ اماں سے ڈانٹ پڑوانے کا ارادہ ہے آپ کا ؟؟؟
کیسے ہیں آپ اور کہاں ہوتے ہیں ؟؟
لالہ کہاں گم ہیں آپ ؟؟؟وعلیکم آداب عندلیب کیسی ہیں آپ اور آپ کے دستخط میں شعر بہت عمدہ ہے۔
یہاں آپ گپ شپ لگائیں لالہاس دھاگے کا بنیادی مقصد کیا ہے تاکہ میں بھی حسب توفیق کی مطابق حصہ ڈال سکوں
سوچنا کیا ہے ، بینگن بھگار لو یا ٹینڈے گلا لومیں ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ ۔ چائے بنائی اور پی ۔۔۔ ابھی ڈنر کا سوچنگ کہ کیا بنایا جائے ۔۔۔ ۔۔
میں اچھا ہوں اور پچھلے دنوں میری طبیعت بھی ناساز رہی ہے۔
اب ٹھیک ہوں اور تمہارا اور عائشہ کا انتظار تھا۔
مقدس بھی بیمار ہو گئی ہے ، اس کی بھی بے حد کمی محسوس ہو رہی ہے۔
انشاللہ اب جلدی سے ٹھیک ہو جائے گی۔ہاں نا آئی وش کہ وہ جلدی سے ٹھیک ہو جائے لالہ، اب آپ کی طبعیت کیسی ہے ؟؟؟؟
عندلیب سسٹر ناعمہ اور باقی سب کیسے ہیں ؟
بینگن اور ٹنڈے تو دستیاب نہیں ابھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دال پکانے کا سوچ رہی ہوں ۔۔یہاں سے اٹھوں گی تو کچھ کروں گی ۔۔
عندلیب سسٹر ناعمہ اور باقی سب کیسے ہیں ؟
بینگن اور ٹنڈے تو دستیاب نہیں ابھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دال پکانے کا سوچ رہی ہوں ۔۔یہاں سے اٹھوں گی تو کچھ کروں گی ۔۔
وہ تو میں بتا دیتا ہوں مگر یہ ناعمہ کب سے ونڈر بوائے ہو گئی ہے ۔محب لالہ ، شمشاد لالہ کو بتا دیں کہ میں ان سے بولتا نہیں ہوں