ابن سعید
خادم
جی نہیں بوڑھی بہن کے چھوٹے بھیا ۔
بہنیں کس دنیا میں بوڑھی ہوتی ہیں؟
جی نہیں بوڑھی بہن کے چھوٹے بھیا ۔
دراصل ابھی ابھی مجھے ایک دھاگے میں ٹیگ کیا گیا۔ لیکن مجھے اس کی اطلاع نہیں پہنچی۔ چونکہ وہ دھاگہ ابھی تازہ ہی تھا اور میں نے وزٹ کر لیا۔ شائد یہ وجہ ہو۔بالکل کام کر رہا ہے۔ لیکن آپ نے کسی دھاگے کا الرٹ ملنے کے بعد اس کو وزٹ نہیں کیا ہوگا اس لئے اس دھاگے میں بعد کے اپڈیٹ نہیں مل رہے۔
ویسے آج ہمارابحث کرنے کا موڈ نہیں آپ جو کہیں گے ہم مان لیں گے ۔بہنیں کس دنیا میں بوڑھی ہوتی ہیں؟
دراصل ابھی ابھی مجھے ایک دھاگے میں ٹیگ کیا گیا۔ لیکن مجھے اس کی اطلاع نہیں پہنچی۔ چونکہ وہ دھاگہ ابھی تازہ ہی تھا اور میں نے وزٹ کر لیا۔ شائد یہ وجہ ہو۔
ویسے آج ہمارابحث کرنے کا موڈ نہیں آپ جو کہیں گے ہم مان لیں گے ۔
السلام علیکم اور صبح بخیر/ شام بخیر
امید ہے یہ ڈاؤن ٹرن بھی اب کل تک محض "خواب" ہی رہ جائے گا۔ٹیگ کی اطلاع تو ہر حال میں ملنی چاہئے۔ ممکن ہے اس اس وقت محفل ڈاؤن ہو گئی ہو۔
امید ہے یہ ڈاؤن ٹرن بھی اب کل تک محض "خواب" ہی رہ جائے گا۔
الحمد اللہ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں سوئیٹ سی بٹیا رانی؟
الحمد اللہ۔
آپ کیسے ہیں؟ کیا پکایا کھایا؟
آج کے دن تو خیر مان لیتے ہیں آگے کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔۔یہ والی بات تو آپ ہمیشہ ہی مان لیا کریں اپیا رانی۔
گڈ۔ کل ہماری طرف بھی یہی والے دال چاول بنے تھے۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
آج ہم نے چاول کے ساتھ مونگ مسور کی دال اور آلو میتھی کی سبزی بنائی تھی۔
آج کے دن تو خیر مان لیتے ہیں آگے کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔۔
گڈ۔ کل ہماری طرف بھی یہی والے دال چاول بنے تھے۔
کل بھی کچھ کہیئے گا، ان شاء اللہ۔
جی ۔ بہت بلکہ چاول کی ہر ڈش اچھی لگتی ہے۔آپ کو اچھے لگتے ہیں؟
اب مسکراہٹ کے سوا کہنے کے لیے کچھ نہیں رہا ۔۔
جی ۔ بہت بلکہ چاول کی ہر ڈش اچھی لگتی ہے۔